عید قربان،چھریوں،انگیٹھیوں سمیت دیگر اشیاء کی خریداری میں تیزی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید قربان،چھریوں،انگیٹھیوں سمیت دیگر اشیاء کی خریداری میں تیزی Pakistan EidAlAdha EidulAzha2019 pid_gov MoIB_Official

دیر تک محفوظ رکھنے کیلئے فریج اور ڈیپ فریزر کی بڑے پیمانے پر خریداری بھی شروع ہو گئی ہے ۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار،خیبر بازار،صدر اور ٹائون سمیت دیگر علاقوں میں فریج اور ڈیپ فریز کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کا گوشت کاٹنے اور بعد ازاں مختلف قسم کے پکوان کی تیاری کیلئے چھریوں ،سیخوں

اور انگیٹھیوں کی فروخت میں تیزی آئی ہے اور پشا ورکے ریتی بازار سمیت سبزی منڈی،موچی لڑہ اور دیگر علاقوں سے بڑی تعداد میں شہریوں نے مذکورہ اشیاء خریدیں جبکہ ساتھ ہی گوشت کو زیادہ تر تک محفوظ رکھنے کیلئے فریج اور ڈیپ فریزرز کی خریداری میں بھی اضافہ دیکھا گیا اور قصہ خوانی،خیبر بازار اور صدر سمیت دیگر علاقوں سے شہریوں نے بڑے پیمانے پر خریداری کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، عید الاضحیٰ، 14 اگست کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمیمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے عیدا لاضحیٰ اور 14 اگست کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے Nawaz sharif p b laagu hogi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازتgood decision.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازتنیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت MaryamNSharif pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کی عید الاضحیٰ پر زیرحراست افراد کو ملاقاتوں کی اجازتلاہور:قومی احتساب بیورو(نیب)نے عید الاضحیٰ پر زیرحراست افراد کو ملاقاتوں کی اجازت دیدی،مریم نواز، حمزہ شہبازاوریوسف عباس سے اہلخانہ مل سکیں گے۔ نیب لاہور میں زیرحراست ملزمان کیلئے عید قربان پر خصوصی پلان تشکیل دیدیاگیا،عید کے موقع پر نیب حولات میں بند ملزمان سے اہلخانہ سے ملاقات کر سکیں گے ۔ نیب ذرائع کے مطابق […] Why? Do it for all prisoners. Sirf Nab ke zere Hirasat wale qadiyon ke liye offer hai. Baqi dusre qaidi kahan jayein unke bhi bachey hain, unke liye bhi dicision aana chahiye.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری کی وجہ چوہدری شوگر مِلز یا اُن کی ریلیاں؟خارجہ محاز پر بھارتی چیلنج کا سامنا کرنے والی حکومت داخلی محاز پر سرگرام ہے جبکہ آج نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کرلیا، مریم نواز گزشتہ دونوں ریلیوں سے خطاب میں مزمتی...; AmberRShamsi sawaalwithamber My favorite like the way she reports AmberRShamsi AmberRShamsi sawaalwithamber sugar mil AmberRShamsi sawaalwithamber لوتھا نے بیان دے دیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عید کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی: پاور ڈویژن کا اعلاناسلام آباد: حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »