میئر کراچی کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے درخشاں تھانے پہنچ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد میں کے الیکڑک کے غفلت کے باعث کئی گھروں میں عید کے روز سوگ کا سماں رہا۔ میئر کراچی وسیم اختر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے درخشاں تھانے پہنچ گئے۔ کہتے ہیں کہ کیسی عید منائی جارہی

ہے، کراچی میں لوگ اپنے بچوں کی تدفین کررہے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق کے الیکڑک نے عید قرباں سے قبل کراچی کے کئی گھر اجڑ دیئے، کے الیکڑک کی غفلت پر میئر کراچی پھٹ پڑے، آئے تھے عید الاضحی کے انتظامات پر پریس کانفرنس کرنے مگر دو روز میں کرنٹ لگنے سے 30 سے زائد افراد کی اموات پر کے الیکڑک پر چڑھ دوڑے، کہنے لگے یہ کسی عید ہے؟ کراچی والے مررہے ہیں، اس شہر کا کوئی پرسان حال نہیں، شہر قائد کی عوام سندھ حکومت سے عاجز آچکے ہیں۔

گزشتہ روز ڈیفنس میں 3 نوجوانوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرانے میئر کراچی درخشاں تھانے پہنچے، ایس ایس پی سائوتھ سے ملاقات کی، غیر رسمی گفتگو میں کہا کے الیکڑک کراچی والوں کے ساتھ کھلواڑ کررہی ہے، ایف آئی آر درج کرانے کے بعد اس کیس کو لیکر جائوں گا۔ دوسری طرف سندھ سرکار نے بارشوں کے بعد کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیدیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی بولے کے الیکڑک ہمارے ماتحت نہیں ہے، سندھ حکومت کے الیکڑک کے خلاف مقدمہ درج نہیں کرا سکتی، کے الیکڑک وفاق کے سپرد ہے۔

ادھر کے الیکڑک نے شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی معطلی کی وجہ سیلابی صورتحال کو صوبائی اور شہری حکومتوں کی ناقص کارکردگی کو جواز بنا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

12 مئی کی قتل و غارت سے بری ہو گیا یہ

Drama

KE

اسکے خلاف کون درج کر ائیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی نے کے الیکٹرک کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی شہر میں کرنٹ لگنے سے 31شہریوں کے جاں بحق ہونے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی نے کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیکراچی کے علاقے درخشاں تھانے کی حدود میں کرنٹ لگنے سے تین لڑکوں کے جاں بحق ہونے پر میئر کراچی وسیم اختر نے کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی سب چور ہیں ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مل کر کراچی کو لوٹا ہے کراچی کی عوام کو پریشان کیا کراچی میں کوئی بھی ڈویلپمنٹ پروگرام نہیں کروایا جس کی وجہ سے آج کراچی ایک سمندر کا منظر دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کے وزیر اعلیٰ سندھ پر تنقید کے وارمیئر کراچی کے وزیر اعلیٰ سندھ پر تنقید کے وار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش، میئر کراچی نے پاک فوج سے مدد طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ Matlab fauj border bhi sambhaly aur floods bhi daikhy baad mai jb Sab theek hojaey tu unki gaalian b suny پاک فوج کو کسی صورت مدد نہی کرنی چاہیے۔سول ادارے خود قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ پاک فوج کا جو کام ہے ان سے وہی کام لیا جائے اور کشمیر کی آزادی کیلیے بھیجا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوشہر کے بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے، ترجمان کے الیکٹرک خبر کے الیکٹرک نے کراچی میں ایمرجنسی نافذ کر دی خبر پڑھتے ہی مسلم لیگ ن کے کارکن نے لکھا ڈرتے ہیں بجلی والے ایک نہثی لڑکی سے K electric pe action hona chahiye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »