اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوامی خدمت کی سیاست سے اپوزیشن کی ہر سازش ناکام ہوئی:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوامی خدمت کی سیاست سے اپوزیشن کی ہر سازش ناکام ہوئی:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar PTIofficial

ملاقات۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نت گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوامی خدمت کی سیاست سے اپوزیشن کی ہر سازش ناکام ہوئی، الزامات کی سیاست کرنے والوں کا نہ پہلے کوئی مستقبل تھا، نہ آئندہ ہے,

پراپیگنڈا کرنے والے جان لیں کہ عوام کی خدمت کھوکھلے دعوؤں سے نہیں ہوتی, اپوزیشن کی سیاست صرف بیان بازی تک محدود رہ گئی ہے,ہماری حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو نبھا رہی ہے,وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطلالیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ صرف ایک ڈرامہ چل رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب: ویکسی نیشن کے بغیر بچوں کی اسکولوں میں حاضری ممنوع قرارتعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر تعلیم پنجاب کی پریس کانفرنس Vaccination sy konsa corona ruk rha haa jis ny vaccine krwi vo bhi affected jis ni ni krwi wo bhi affected bs Oy jao Na kr wai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادیاے آر وائی نیوز کی ایک اور کاوش: نعیم شاہ کی والدہ سے ملاقات کرادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اور چینی ماہرین کی بڑی کامیابی : کورونا سے بچاؤ کی دوا تیارکراچی: پاکستان اور چین کے ماہرین نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی اور کامیاب کلینکل ٹرائل کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیل کی خبریں مہنگائی کے طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شاہد خاقاننوازشریف اور اسحق ڈار نے تو آئی ایم ایف والوں سے تنگ آ کر انہیں چپیڑیں بھی ماری تھیں کہ بھئی نہیں چاہیے قرضہ کیوں روز آ جاتے ہو تنگ کرنے ڈیل کی خبریں ھوں یا شیخ صاحب کے حالیہ گمراہ کن بیانات سانحہ مری کا غم بھلانے اور طوفانی مہنگائی سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے بہترین طریقہ واردات ھے حکومت پی ٹی آئی کا مگر اب قوم ھوشیار ھو چکی ایسا نہیں چلے گا دمادم مست قلندر ھو کر ہی رھے گا O lantiyo chori tumhare baap ne thy ye pahari to bahot hi beghairat hey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »