اللہ نے ہمارا راستہ تبدیل کرایا، راستہ دکھانے کیلئے جنرل (ر) باجوہ کو بھیجا: پرویز الٰہی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ دنوں مونس الٰہی نے انکشاف کیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی سابق آرمی چیف نے کہا تھاکہ عمران خان کے ساتھ جائیں

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے بھی انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کیلئے اللہ نے جنرل باجوہ کو بھیج دیا۔

گزشتہ دنوں ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کے اتحادی اور ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے دعویٰ کیا تھا کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا بلکہ انہوں نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی انھیں یعنی مونس الہی سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔ اب مونس کے والد پرویز الٰہی نے بھی تصدیق کردی ہے اور نجی ٹی وی کو انٹرویو میں بتایا کہ انہیں جنرل باجوہ نے کہا تھا آپ کا اور آپ کے دوستوں کا عمران خان والا راستہ بہتر ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھاکہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈبل گیم کھیلا، انہیں توسیع دینا غلطی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ChanGujjar11 یہ چوھدری باجوہ کے بتائے اس راستہ کو باعث عزت سمجھ رھے ھیں جبکہ زی شعور انسان اسکو ذلالت اور بے غیرتی کہتے ھیں ۔

wah wah 🙌allah bachay aina kholon ko

یہ پہلا موقع ہے کہ چوہدری صاحب کسی ریٹائرڈ جنرل کی اتنی ہیوی لفٹنگ کر رہے ہیں۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

کھوتے کا بچہ پچاس سال سے اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مار رہا تھا🤣🤣

جیو کی ہیڈلائن دیکھ کر لگتا ہے کوئی Pdm کا بندہ لکھ رہا ہے ۔

ہاہاہاہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ٹی دور حاضر میں تیز ترین ترقی کا پائیدار راستہ ہےپرویزالٰہی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آئی ٹی دور حاضر میں تیز ترین ترقی کا پائیدار راستہ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب بھی الیکشن شروع ہوں گے نوازشریف واپس آ جائیں گےرانا ثنا اللہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہاہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوااسمبلی توڑی جائے تو باقی اسمبلیاں برقرار رہیں گی،پرویز الٰہی سے بیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولو عمدہ کھیل نوجوان کھلاڑیوں کوممکنہ سہولیات دی جائیں گی پرویز الٰہیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ ینگ پولو پلیئرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا چاہتے ہیں ،پولو عمدہ کھیل، نوجوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی: عمران خانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی۔ فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیلی۔ آئندہ سال مارچ یا اس مہینے کے آخر تک الیکشن کے لیے تیار ہیں تو اسمبلیاں تحلیل کرنے سے رک جاتے ہیں۔ میرے خیال میں اس جنرل ر باجوہ نے تم جیسے گھیٹا کم ظرف سیاست دان کو وزیراعظم بنا کر اس سے بھی بڑی غلطی کی تھی۔۔۔ اور ۲۰۱۸ کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس بند کرواکے اسٹیبلشمنٹ نے بہت بڑی غلطی کی ورنہ آن حالات مختلف ہوتے انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی اورمونس الٰہی سے اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقاتپنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اورکھڑے رہیں گے: پرویز الٰہی ہیلو کیبرا سپیکنگ ہون پھر میں اسمبلی نہیں توڑوں گی یا ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آ نے والے پاکستانی نژاد وفد کی ملاقات , وفد میں سابق پولو پلیرز کوچ اور آئی ٹی ایکسپرٹ شاملوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آ نے والے پاکستانی نژاد وفد کی ملاقات , وفد میں سابق پولو پلیرز، کوچ اور آئی ٹی ایکسپرٹ شامل Read News CMPunjab GovtofPunjabPK ENGLAND 10DowningStreet GOVUK PakvsEng2022 ChParvezElahi CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »