العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

العزیزیہ ریفرنس:اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی Islamabad HighCourt AlAzizia Reference NawazSharif Appeal pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov

چین اور فلپائن بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں تعاون پر رضامند

24 دسمبر 2018 کو احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 100 سے زائد سماعتوں کے بعد سات سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزاسنائی، سزا کے خلاف نوازشریف کی اپیل پرسماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ کرے گا۔ موسم گرما کی چھٹیوں کے باعث نواز شریف کی سزا کے خلاف مرکزی اپیل پر کارروائی 18 ستمبر تک ملتوی کی گئی، اسی دوران نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے خلاف وڈیو اسکینڈل سامنے آیا۔

احتساب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ پہلے ہی سنا چکی ہے جس میں نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 اور داماد کیپٹن محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی جسے بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا تھا۔ سابق وزیراعظم مجموعی طور پر 130 بار احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے، وہ 70 بار احتساب عدالت نمبر 1 کے جج محمد بشیر اور 60 بار احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک کے روبرو پیش ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز عیسی ریفرنس کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیاجسٹس فائز عیسی ریفرنس کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا journalist_zul کی رپورٹ journalist_zul وزن زیادہ ڈال دیا ہوگا 😉
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا SupremeCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا، لیکن وجہ کیا بنی؟ سب سے بڑی خبر آ گئیسپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا، لیکن وجہ کیا بنی؟ سب سے بڑی خبر آ گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی آج سماعت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائی کورٹ نے وفاق میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی لگادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائی کورٹ نے وفاق میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز پارٹی نائب صدر کا عہدہ رکھ سکتی ہیں یا نہیں ؟ فیصلہ آج ہوگامریم نواز پارٹی نائب صدر کا عہدہ رکھ سکتی ہیں یا نہیں ؟ فیصلہ آج ہوگا MaryamNSharif pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »