آنسو!!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آنسو!!!!! آنکھوں سے نکلنے والا پانی بھی کیا کمال کی چیز ہے۔ سب کچھ بہا دیتا ہے، جذبات، احساسات، تکلیف AkramChaudhry Ansoo Kashmir POTUS StateDept KashmirWantsFreedom UN ForeignOfficePk Pakistan

تکلیف اور دکھ سب کچھ اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے۔ وہ آنسو بہت قیمتی ہوتے ہیں جن کی قدر کی جاتی ہے، جن کے بہنے پر سب تڑپ جائیں، ہل کر رہ جائیں، دل دہل جائیں ایسے آنسو بھی دنیا میں پائے جاتے ہیں۔آنکھوں سے بہنے والا پانی آنسو کی حیثیت اس وقت اختیار کرتا ہے جب وہ متوجہ کرنے میں کامیاب ہو ورنہ وہ پانی ہی رہتا ہے۔ مالدار کی آنکھوں سے پانی نکلے تو عقیدت کا آنسو کہلاتا ہے، حکمران آبدیدہ ہو جائے تو کہا جاتا ہے کہ بہت نرم دل اور خوف خدا والا ہے۔ طاقتور کی آنکھوں سے پانی بہے تو کہا جاتا ہے کہ دل کا...

قارئین کرام بھارتی فوج کے ظلم و ستم برداشت کرتے کرتے کشمیریوں کی نسلیں منوں مٹی تلے جا سوئی ہیں لیکن آج تک دنیا انسانی حقوق کے علمبرداروں اور انسانیت کے نام پر نعرے لگانے والوں کی انسانیت نہیں جاگی۔ وہ جو جانوروں کے آنسوؤں پر بے چین ہو جاتے ہیں انہیں آج تک کشمیریوں کے آنسو متوجہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ بدقسمت کشمیری نہیں بدقسمت وہ مہذب دنیا کے طاقتور ہیں جو دنیا کے ان محکوم افراد کو آج تک ان کا حق دلانے سے محروم رہے ہیں۔ بدقسمت تو وہ ہیں جنہیں صرف اپنے مذہب سے تعلق رکھنے والوں کا دکھ اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔