الزام ریحام خان نے لگایا انہیں پکڑیں: لطیف کھوسہ کے محسن بیگ کیس میں دلائل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹاک شو میں سوال کیا گیا کہ مراد سعید کو پہلا نمبر کیسے ملا؟ محسن بیگ نے کہا انہیں نہیں پتا کہ وزیر نمبر ون کیسے بنا: لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ٹاک شو میں سوال کیا گیا کہ مراد سعید کو پہلا نمبر کیسے ملا؟ محسن بیگ نے کہا انہیں نہیں پتا کہ وزیر نمبر ون کیسے بنا، ریحام خان نے اپنی کتاب میں کچھ لکھا ہے شاید اس وجہ سے ملا ہو۔

لطیف کھوسہ نے محسن بیگ کی رہائی کی استدعا کی اور کہا کہ مدعی مقدمہ خود اپنا جلوس نکال رہے ہیں کہ ریحام خان کی کتاب کا صفحہ نمبر 273 لازمی پڑھا جائے، دیگر پینلسٹ نے بھی مراد سعید کو پہلا نمبر ملنے پر بات کی، کسی اور کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ محسن بیگ کے وکیل کا کہنا تھا کہ 9 بجے لاہور میں ایف آئی اے کا مقدمہ درج ہوا اور سوا 9 بجے اسلام آباد میں محسن بیگ کے گھرپہنچ گئے، ایف آئی اے کی اس طرح کی پھرتیاں پہلے بھی کبھی دیکھی ہیں؟بعد ازاں عدالت نے محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی اور گرفتار 2 ملازمین کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Baysharam Bayghayrat shaitan harami LoGG Zani-e-Azam Niazi Selectors TOOLA

nausheenyusuf 🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید لطیف نے مراد سعید سے معافی مانگ لیجاوید لطیف نے مراد سعید سے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu ویسے یہ کام اچھا شروع کیا ہوا ہے پہلے رج کے گالی دو پھر معافی مانگ لو۔ بہت اچھی بات ھے کہ جاوید لطیف نے معافی مانگی ساری پارٹیوں کو چاہیے کہ اختلاف اپنی جگہ مگر اس طرح کی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے اور اپنے کارکنوں کو بھی منع کرنا چاہیے گندی نالی کا کیڑا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا نے مجھ سے انگریزی کی ٹیوشن مانگی تو میں نے ہنسنا شروع کر دیا اس کے بعد کیا ہوا؟ اداکارہ انوشے نے دعویٰ کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے دعویٰ کیا ہےکہ اداکارہ میرا ان سے انگلش کی کلاسز لینے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔ اداکارہ انوشے اشرف ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے نجم سیٹھی حامد میر کامران شاہد سمیت مزید صحافیوں کو گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے لسٹیں بنا لی ہیں اور جو بھی صحافی حکومت کے خلا ف تنقید میں سرگرم ہیں انہیں گریٹ ہے تن کے رکھو ان لفافی لوگوں نے منفی سوچ کے علاؤہ کچھ نہیں دیا عوام کو لڑائی مار کٹائی والی خبریں دے کر مایوسی پھیلائی جاتے کوئی ٹھوس حل نہیں دیتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی نے اپنی پہلی شادی کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ بتا دیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  معروف اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی زندگی سے متعلق بتایا کہ ان کی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ ان کی ساس تھیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہاولنگر: بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیابہاولنگر میں گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی دھمکی پر بیوی نے شوہر کی پسلیاں توڑ دیںدوسری شادی کی دھمکی پر بیوی نے شوہر کی پسلیاں توڑ دیں ARYNewsUrdu shukar dick to sahi hn na Zalim aurat is ko sakht sy sakht saza dy ky ibrat ka nishan bna dy na chahiyeq ky is sy Mard gharo mai gair mehfooz hogae hain Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »