اقراء عزیز کے پھر سے ماں بننے کی افواہوں پر یاسر حسین پھٹ پڑے، بیان سامنے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز ویسے تو سوشل میڈیا پر اپنے ڈراموں اور اداکاری کے باعث سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں، تاہم پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ ان کی نجی زندگی سے متعلق بھی صارفین تجسس کا شکار رہتے ہیں۔حال ہی میں ان کے دوبارہ حاملہ ہونےکی خبر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، جبکہ تصویر بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی...

اقراء عزیز کے پھر سے ماں بننے کی افواہوں پر یاسر حسین پھٹ پڑے، ...

اقراء عزیز کے شوہر اداکار یاسر حسین کی جانب سے انسٹاگرام پوسٹ اپلوڈ کیا گیا تھا جس میں یاسر حسین کا کہنا تھا کہ یہ کپڑے میری بیوی نے میرے لیے ڈیزائن کیے ہیں اور مجھے بے حد پسند آ رہے ہیں۔اداکار اور ان کی اہلیہ سفید رنگ کے ملبوسات زیب تن کیے ہوئے تھے تاہم اداکارہ کی جانب سے اپنا بایاں ہاتھ کچھ اس طرح رکھا گیا تھا جس سے چند سوشل میڈیا صارفین کویوں لگا گویا اقراء عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہےتاہم اب اداکار کی جانب سے باضابطہ اس حوالے سے بیان سامنے آ گیا...

اپنے انسٹاگرا م پر یاسر حسین کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ کا حکم ہوگا تو جلد ہو جائے گا، ابھی نہیں ہو رہا ہے، بھائی آرام کریں۔یاسر حسین کا بیان اُس وقت سامنے آیا، جب سوشل میڈیا سمیت الیکٹرانک میڈیا پر اقراء عزیز کے دوسری بار ماں بننے سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاجولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز ماں بننے والی ہیں؟سوشل میڈیا پر شور مچ گیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں اقرا عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ ہدایتکار و پروڈیوسر وجاہت رؤف کی اہلیہ شازیہ وجاہت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تھی۔اس تقریب کی چند تصاویر یاسر حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟حماس کے سیاسی سربراہ کے بیٹوں اور ان کے بچوں کی ہلاکت کے بعد اسماعیل ہینہ کا کہنا ہے کہ اس سے مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑےیہ درست ہے پارٹی کے اندرکچھ لوگ مجھے فرنٹ فٹ پر نہیں دیکھناچاہتے: شیر افضل مروت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینیاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »