قرض کیلئے ایک خاتون اپنے ”مردہ انکل“ کی لاش سمیت بینک پہنچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

برازیلیا (ویب ڈیسک) برازیل کی ایک خاتون قرضہ حاصل کرنے کیلئے اپنے ”مردہ انکل“ کو بینک لے کر پہنچ گئیں  تاہم  پولیس نے انہیں بینک سے ہی گرفتار کرکے جیل پہنچا دیا۔ ایریکا ڈی سوزا ویرا نونس نامی ایک خاتون مبینہ طور پر وہیل چئیر پر بیٹھے ایک بوڑھے آدمی کو ریو ڈی جنیرو کے ایک بینک لے کر پہنچیں، انہیں قرض حاصل کرنے کیلئے ایک شریک دستخط کی ضرورت تھی۔...

قرض کیلئے ایک خاتون اپنے ”مردہ انکل“ کی لاش سمیت بینک پہنچ گئیبرازیلیا برازیل کی ایک خاتون قرضہ حاصل کرنے کیلئے اپنے ”مردہ انکل“ کو بینک لے کر پہنچ گئیں تاہم پولیس نے انہیں بینک سے ہی گرفتار کرکے جیل پہنچا دیا۔

ایریکا ڈی سوزا ویرا نونس نامی ایک خاتون مبینہ طور پر وہیل چئیر پر بیٹھے ایک بوڑھے آدمی کو ریو ڈی جنیرو کے ایک بینک لے کر پہنچیں، انہیں قرض حاصل کرنے کیلئے ایک شریک دستخط کی ضرورت تھی۔ سامنے آںیوالی تصاویر میں ایریکا کو میت کے پاس کرسی پر بیٹھے دیکھا گیا اور بظاہر اپنے انکل کا جھکتا ہوا سر تھامی ہوئی تھیں۔آج نیوز کے مطابق ایریکا نے اس مردہ آدمی سے بات کرتے ہوئے اسے ”انکل“ کہتے ہوئے مخاطب کیا اور اس سے مالی دستاویزات پر دستخط کرنے کو کہا جس سے وہ 3,400 ڈالر کا قرض لے سکیں۔ایریکا ویڈیو میں کہتی...

خاتون نے مردہ شخص کی اکڑی ہوئی اپنی لنگڑی انگلیوں کے درمیان ایک قلم تھماتے ہوئے اور اسے ”سختی سے“ پکڑنے کی ہدایت بھی کی۔ایریکا نے مزید کہا کہ ’سائن کریں تاکہ آپ مجھے مزید سر درد نہ دیں، میں اسے مزید برداشت نہیں کر سکتی‘۔جب ایک بینک ورکر یہ بتانے کی کوشش کی کہ اس آدمی کا چہرہ بے رنگ ہے اور وہ ٹھیک نہیں لگ رہا تو ایریکا نے کہا کہ ’وہ ایسے ہی ہیں، وہ کچھ نہیں کہتے‘۔اس کے بعد ایریکا نے کہا ’انکل، کیا آپ دوبارہ ہسپتال جانا چاہتے...

بینک کے عملے کو شک گزرا تو پریشان عملے نے فوری طور پر پولیس کو فون کیا، جو وہاں پہنچی اور ایریکا کو گرفتار کر لیا۔بعد میں اس بات کا تعین کیا گیا کہ متوفی، جس کی شناخت 68 سالہ پاؤلو رابرٹو براگا کے نام سے ہوئی ہے، بینک پہنچنے سے کئی گھنٹے قبل ہی مر چکا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ’ایریکا نے مردہ شخص سے قرض پر دستخط کرانے کی کوشش کی۔ وہ پہلے ہی مردہ بینک میں داخل ہوا تھا‘۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے آئیبرازیل میں خاتون نے لالچ اور بے حسی کی انتہا کردی، خاتون قرض لینے کے لیے مردہ شخص کو بینک لے کر پہنچ گئی۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے سے لاش ملنے کی گتھی سلجھ گئیکراچی میں ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے کے بعد اس کی لاش کی گتھی سلجھ گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک ماہ سے لاپتا مسلم بھارتی طالب علم کی لاش برآمدامریکا کی ریاست اوہائیو میں پچھلے ایک ماہ سے لاپتا بھارت کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم طالب علم کی لاش مل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیصبح ساڑھے 6 بجے چنی گوٹھ کے مقام پر خاتون ٹرین کی کھڑکی سےکود گئی، خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی تھی: ریسکیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوےریکارڈ موجود ہے اہلکار حیدر آباد میں اتر گیا تھا اور خاتون کی لاش چنی گوٹھ کے قریب رلی تھانہ ملتان ڈویژن سے ملی ہے: ترجمان کی جیو پاکستان میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »