اقتصادی راہداری پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے اقتصادی راہداری (سی پیک)سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے ریمارکس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چین سی پیک کے اعلی معیاری ترقیاتی کام کو جاری رکھے گا جس سے دونوں ملکوں کے عوام کیلئے یکساں فائدہ ہو گا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ جی نے ہفتہ کو سی پیک سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کے ریمارکس کو سراہا ہے جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ پاکستان چین کا شکر گزار ہے کیونکہ چین نے سرمایہ کر کے مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک کی تعمیر میں پیشرفت کے حوالے سے چین نے ہمیشہ مشترکہ مشاورت،مشترکہ کردار اور مشترکہ فوائد کے اصولوں کی پاسداری کی ہے اور ہمیشہ پاکستانی عوام کے مفادات کو ترجیح دی ہے۔ ہمیں کوریڈور کے مستقبل پر مکمل اعتماد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیاایلس ویلز پاکستان کیلئے امداد،سرمایہ کاری یاٹریڈلےکرآئی ہیں؟ امریکاکوپاکستان اورخطے کی ترقی اورخوشحالی کاصحیح خیال ہےتوکیش اورفنڈلائے۔ امریکاباہمی احترام،منصفانہ اورشفاف بنیادپرتعاون کرے نا کہ عالمی پولیس مین کاکردارادا کرے۔ چین اورپاکستان کےتعلقات چٹان کی طرح مضبوط اورنہ ٹوٹنےوالےہیں۔ امریکا کی جانب سے سی پیک میں شامل شامل ایم ایل ون منصوبے کے حوالے سے عائد کیے گئے الزامات کا بھی جواب دیا گیا...

تھنک ٹینک کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چین کے ون بیلٹ ون روڈ انیشی ایٹو منصوبے پر تنقید کی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سی پیک منصوبوں میں شفافیت نہیں، پاکستان کا قرض چینی فنانسنگ کی وجہ سے بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک منظم منصوبہ ہے۔وزارتِ منصوبہ بندیچین پاکستان اقتصادی راہداری ایک منظم منصوبہ ہے۔وزارتِ منصوبہ بندی CPEC SystematicProject MinistryOfPlanning pid_gov MoIB_Official Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک منظم منصوبہ ہے۔وزارتِ منصوبہ بندیمنصوبہ بندی اور ترقی کی وزارت نے بھی چین پاکستان اقتصادی راہداری پر امریکہ کی قائم مقام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے، چین - ایکسپریس اردوامید ہے ایف اے ٹی ایف پاکستان کو تعمیری تعاون اور معاونت فراہم کرتا رہے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا ’کے فور‘ منصوبہ بھی چین کے پاس جارہا ہے؟کیا ’کے فور‘ منصوبہ بھی چین کے پاس جارہا ہے؟ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بندکرونا وائرس کے باعث چین کے سینما گھر بند China CoronaVirus CinemaHalls Closed InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے اپنے شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روک دیاواشنگٹن: امریکا نے چین کا سفر کرنے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں امریکی شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روکا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، اس سلسلے میں امر Acha kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »