اقتدار جاتے ہی سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مشکل میں پھنس گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزارت ہاؤسنگ کے نادہندہ نکلے، وہ بطور سینیٹر منسٹرانکلیومیں ساڑھے5 سال سے رہائش پذیر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو اقتدار جاتے ہی پہلا نوٹس جاری ہوگیا ، انوارالحق کاکڑ وزارت ہاؤسنگ کےنادہندہ نکلے۔

وزارت ہاؤسنگ نے بتایا کہ انوارالحق کاکڑ کے ذمے 60 لاکھ کرایہ واجب الاداہے، وہ بطور سینیٹر منسٹرانکلیومیں ساڑھے5 سال سے رہائش پذیرہیں، انوارالحق کاکڑ نے رہائش گاہ کا ماہانہ کرایہ ادا نہ کیا۔ وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے رقم کی ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کردیا ہے، انوارالحق کاکڑ اب بھی منسٹرانکلیو کے بنگلا نمبر15میں رہائش پذیر ہیں۔

یاد رہے 2 مارچ کو نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ وزیر اعظم ہاؤس خالی کرنے کے بعد منسٹر انکلیو منتقل ہوئے تھے ، جہاں انہیں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچ طلبہ بازیابی کیس: نگراں وزیراعظم کی ممکنہ پیشی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی ہائی الرٹاسلام آباد : بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ممکنہ پیشی کے پیش نظر اسلام آبادہائیکورٹ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ بازیابی کیس کی سماعت آج ہوگی، جسٹس محسن اختر کیانی کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے آج نگراں وزیراعظم...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرمفخر عالم نے ویڈیو شیئر کی جس میں بتایا وسیم اکرم، مصباح اور اظہر علی میچ دیکھنے گئے لیکن کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہلاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی شکست پر مصباح الحق نے کیا کہا؟دی پویلین میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ لاہور قلندرز پہلے دس اوورز میں اچھا کھیل رہی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں استحکام پارٹی، باپ، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کی شرکت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »