آج سمجھ آگئی، کراچی کے لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے: وسیم اکرم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فخر عالم نے ویڈیو شیئر کی جس میں بتایا وسیم اکرم، مصباح اور اظہر علی میچ دیکھنے گئے لیکن کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔

اے اسپورٹس شو دی پویلین کے میزبان فخر عالم نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں بتایا وسیم اکرم، مصباح اور اظہر علی میچ دیکھنے گئے لیکن کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ گھنٹے ٹریفک میں کھڑے رہے اور پھر یوٹرن لینے کے لیے مزید گھنٹہ لگا، آج مجھے سمجھ آگئی ہے کہ لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ جب ہم اسٹیڈیم کے قریب تک نہیں پہنچ سکے تو لوگ کیسے آئیں گے، کنٹینر ہر چیز کا حل نہیں ہے ہمیں ان مسائل کو حل کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے دوسرے مرحلے کا آغاز کراچی میں ہوگیا ہے تاہم ہوم ٹیم کے میچز کے باوجود اسٹیڈیم خالی ہے جبکہ شائقین کی جانب سے کوئی دلچسپی بھی نظر نہیں آرہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں، ویڈیو وائرلبھارت میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران بیل نے کرکٹرز کی دوڑیں لگوادیں جس کے باعث کھلاڑی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے دکھائی دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستوں میں سے 257 کے نتائج جاری کر دیے ہیںملائیشیا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی، اس مقصد کیلئے ویزا فیس کتنی ہوگی اور اسے حاصل کرنے سے متعلق کون سی..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیااسلام آباد یونائیٹڈ نے یو اے ای کے نوجوان کھلاڑی محمد وسیم کی جگہ سابق کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »