اقتدار کا کھیل اور غریب عوام!

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع محمد فاروق چوہان کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews Pakistan

گزشتہ تین ماہ سے ملک میں جس تیز رفتاری سے مہنگائی، بے روزگاری بڑھی ہے، اس کی مثال پوری ملکی تاریخ میں نہیں ملتی۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے معیشت کو وینٹی لیٹر پر ڈال دیا ہے۔ ان لوگوں کو بار بار آزمانے سے عوام کو درپیش مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا شخص پریشان ہے۔

جاگیر داروں، وڈیروں اور سرمایہ داروں نے دل کھول کر ملک کولوٹا ہے لیکن کوئی ان کا احتساب کرنے والا نہیں ہے۔ہمارے اربابِ اقتدار کی غلامی کا یہ عالم ہے کہ قوم کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات حل ہونے اور ان کی تمام شرائط ماننے کی خوشخبریاںسنائی جارہی ہیں۔ یہ المیہ ہی ہے کہ آئی ایم ایف اور عالمی قوتوں کے غلام عوام پرمسلط ہیں۔ ان سے نجات حاصل کرنے تک ترقی کے خواب پورے نہیں ہوسکتے۔ پچھلے کئی برسوں سے بد ترین طرز حکمرانی کی وجہ سے پاکستان کا گردشی قرضہ 25کھرب روپے سے تجاوز کرگیا ہے جب کہ مختلف ادارے...

پاکستانی روپے کی اتنی بے قدری کبھی نہیں ہوئی جتنی گزشتہ چار برسوں میں ہوئی ہے۔ ایک غیر سرکاری ادارے کی سروے رپورٹ کے مطابق، لاہور میں تیس ہزار سے زائد بچے ا سکول چھوڑ چکے ہیں۔ اگر کتابوں اورا سٹیشنری کو سستا نہ کیا گیا تو اگست تک پورے ملک میں مزید ایک ملین بچے اسکول چھوڑ دیںگے۔ حکومت شرح خواندگی میں اضافے کے لئے سرکاری سطح پرنئے اسکول اور کالج بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No body ask the pour people every party and every share holder want to grab their power foolish public like us running after them like a desert

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق بلدیاتی چئیرمین انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کے سابق بلدیاتی چئیرمین انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے مزید پڑھیں: ExpressNews انا للہ وانا الیہ راچعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی میں نشے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھی: نیتو کپور کا انکشافکئی جیب کترے شادی میں گھسے جو کہ بالکل تیار تھے، انہوں نے ہمیں تحفے میں جوتے اور پتھر دیے: نیتو کپور کا انکشاف Most definitely an inspiration for some! کتنی بڑی خبر ہے نا معیشت کی بحالی کی طرف اہم قدم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلو میاں کا سارہ علی خان کو فلم میں کام دینے سے انکارسلو میاں کا سارہ علی خان کو فلم میں کام دینے سے انکار arynewsurdu PakistanKiAwazARY کیونکہ سلو میاں جو چاہتے ہیں وہ نہیں مل. رہا ہوگا یہ بھی بھارت کا شیخ رشید نے 😂😂 I love ❤ ary but please we are not interested in indian movies please 🙏 don't show us indian actors indian movies are garbage
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغاز پیر سے ہوگا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹشرجیل میمن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پیپلز بس سروس پیر سے کراچی میں اپنے آپریشنز کا آغاز کرے گی۔ ایسی خوش خبریاں صرف سنائی دیتی ہیں کہیں خوشی ملتی نہیں ہے Well Done Transport Dept Sindh 👍🏻👍🏻 Masha Allah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »