شادی میں نشے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھی: نیتو کپور کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کئی جیب کترے شادی میں گھسے جو کہ بالکل تیار تھے، انہوں نے ہمیں تحفے میں جوتے اور پتھر دیے: نیتو کپور کا انکشاف

اداکارہ نے بتایا کہ ان کی جانب سے ہمیں تحائف بھی دیے گئے، جب ہم نے ان تحفوں کو کھولا تو اس میں پتھر اور جوتے تھے جسے دیکھ کر ہمیں بے انتہا حیرت ہوئی لیکن ساتھ ہی عجیب سا محسوس ہوا۔

نیتو کپور نے مزید بتایا کہ میں اور رشی شادی والے دن لوگوں کا ہجوم دیکھ کر گھبراگئے، بارات آنے سے قبل گھوڑی پر بیٹھتے ہوئے رشی کپور بے ہوش ہوگئے تھے جس کے کچھ دیر بعد وہ ہوش میں آئے، بعد میں جب شادی کی تقریب کا آغاز ہوا تو ہم نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے شراب پی لی۔ انہوں نے کہا کہ پھیرے لیتے وقت میں نشے کی حالت میں تھی اور اس وقت بے شمار لوگ تھے، اسی لیے بے ہوش ہوکر گر پڑی جس کے بعد مجھے ہوش میں لایا گیا اور ہماری شادی مکمل ہوئی۔حال ہی میں 24 جون کو نیتو کپور کی نئی فلم 'جُگ جُگ جیو' ریلیز کی گئی ہے جس میں انیل کپور سمیت کیارا اڈوانی، ورون دھون اور منیش پول شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معیشت کی بحالی کی طرف اہم قدم

کتنی بڑی خبر ہے نا

Most definitely an inspiration for some!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کل لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکے شادی کیلئے زیادہ بے تاب ہیں: انیل کپورآج کل کے لڑکے شادی کے لیے زیادہ بے تاب ہیں جب کہ لڑکیوں کی طرف سے ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملتا: اداکار اور پھر سب سے زیادہ پچھتاتے بھی لڑکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں بھارتی اداکار انو کپور کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیافرانس (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار  انو کپور کا قیمتی سامان فرانس میں چوری ہوگیا۔اداکار نے  کہا کہ اگرچہ ریلوے حکام نے ان کی مدد کی یقین دہانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گر گئی 4افراد جاں بحق ایک زخمیمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر آباد میں کھیریاں سے چھتر کلاس آنے والی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ،گاڑی میں سوار 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادیالیکشن کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست کا جواب جمع کروا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیے: ExpressNews Ohhh ni ایک بار پھر سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »