افغانستان میں یونیورسٹی کے کلاس روم میں زوردار دھماکا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں یونیورسٹی کے کلاس روم میں زوردار دھماکا

افغانستان میں غزنی یونیورسٹی کی کلاس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 طالبات اور 7 طلبا شدید زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغاستان میں غزنی یونیورسٹی کی ایک کلاس میں لیکچر کے دوران دھماکا ہوگیا جس کے باعث کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دیواروں پر دراڑیں پڑ گئیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 17 طلبا زخمی ہوگئے جن میں 12 طالبات شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔غزنی کے گورنر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد یونیورسٹی کے ایک ایک حصے کی تلاشی لے کر عمارت کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے، ایک ڈپارٹمنٹ کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

غزنی پولیس چیف نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، کسی شدت پسند گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں ہے تاہم غزنی میں طالبان متحرک ہیں اور صوبے کے کئی علاقوں پر قابض بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ڈکیتوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاکافغانستان شہر جلال آباد میں بس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کے لیے بھرتی ریکروٹس کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بااثر افراد کے محافظوں کا پارکنگ کے معاملے پر نوجوان پر تشددکراچی میں بااثر افراد کے محافظوں کا پارکنگ کے معاملے پر نوجوان پر تشدد Read News Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاؤن میں حکمراں جماعت کے رہنما گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیپال پارلیمنٹ کے سپیکر خاتون ملازم کے ریپ میں گرفتارنیپال پارلیمنٹ کے سپیکر خاتون ملازم کے ریپ میں گرفتار Nepal SpeakerParliament RapeCase Arrest RapeAllegation NepalPolice MofaNepal KrishnaBahadurMahara MofaNepal Ic ko law by laws khatye ha.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »