بنگلہ دیش: بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاؤن میں حکمراں جماعت کے رہنما گرفتار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بنگلہ دیشی وزیراعظم نے گزشتہ ماہ کریک ڈان کا آغاز کیا تھا Bangladesh HaseenaWajid Corruption DawnNews مزید پڑھیں:

ڈھاکہ: حکومت پر بدعنوانی کے الزامات کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کی جانب سے بدعنوانی کے خلاف شروع کی گئی مہم کے تحت حکمراں جماعت کے اہم رہنما کو انڈرورلڈ سے مبینہ تعلقات کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

ایلیٹ فورس کے مطابق حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پارٹی کے یوتھ ونگ کے ہائی پروفائل سربراہ اسمٰعیل حسین سمراٹ کو ان کے ساتھی کے ہمراہ گرفتار کیا گیا۔ریپڈ ایکشن بٹالین کے ترجمان میزان الرحمٰن بھوئیاں نے بتایا کہ’اسمٰعیل سمراٹ کو ٹھوس الزامات پر گرفتار کیا گیا‘، تاہم انہوں نے الزام کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

مقامی میڈیا کے مطابق اسمٰعیل سمراٹ مبینہ طور پر انڈرورلڈ کے سربراہ ہیں، جنہوں نے غیر قانونی جوا خانوں کے نیٹ ورک اور بھتہ خوری کی کارروائیوں کے لیے سیاسی اثر رسوخ کا استعمال کیا۔خیال رہے کہ بدعنوانی کے خلاف شروع کی گئی مہم میں اب تک 260 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جس میں حکمراں جماعت کے 3 عہدیدار بھی شامل ہیں لیکن اسمٰعیل سمراٹ سب سے سینئر سیاستدان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش: دولت دیا کے قانونی قحبہ خانے کی کہانیبی بی سی کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈھاکہ سے 100 کلومیٹر دور دولت دیا میں واقع دنیا کے ایک بڑے قانونی قحبہ خانے میں سات برس کی بچیوں کو بھی اس پیشے کے لیے تیار کیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’عورت ہونے کے باوجود کم سن لڑکی کے طور پر پیش کیا گیا‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحلسربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدریمدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے:فوادچوہدری FawadChaudharyTweets 27thOctober AzadiMarch27Octobar Islamabad fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry MoulanaOfficial FawadPTIUpdates pid_gov MoIB_Official Islam k leyai yeih he apni janein daitai hein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحلسربراہ پاک بحریہ کے دورہ ملائشیا کے اختتامی مراحل Read News PakistanNavy dgprPaknavy ZafarMehmoodAbbasi Malaysia MinistryOfDefense tldm_rasmi pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمازون کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص بن گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »