بلاول بھٹو، اسفند یار کا فضل الرحمٰن سے کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بلاول بھٹو، اسفند یار کا مولانا فضل الرحمٰن سے کثیرالجماعتی کانفرنس طلب کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں BilawalBhutto PPP ANP MaulanaFazlurRehman DawnNews

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے 27 اکتوبر کو شروع ہونے والے مارچ کے لائحہ عمل سے متعلق کثیر الجماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا۔کے مطابق دونوں جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن سے اصرار کیا کہ 27 اکتوبر کے حکومت مخالف مارچ کے لائحہ عمل سے متعلق اپوزیشن جماعتوں کو بریفنگ دی جائے اور دوسری جماعتوں کی شرکت کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا...

فرحت اللہ بابر نے مزید کہا کہ اگر ایم پی سی منعقد نہیں ہوتی تو پیپلزپارٹی اور اے این پی آزادی مارچ میں شرکت کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے اپنی متعلقہ کور کمیٹیوں کا اجلاس طلب کریں گی کہ وہ کس حد تک اس مارچ میں شرکت کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت نے 27 اکتوبر کو حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘ کا فیصلہ کیا ہے۔اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر جمیعت علمائے اسلام اس مرحلے پر کثیر الجماعتی کانفرنس کا انعقاد کرلے تو آزادی مارچ کی کامیابی کے امکانات میں اضافہ ہوجائے گا۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ لانگ مارچ کا اعلان جمعیت علمائے اسلام نے کیا لیکن ہم ان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

you bloody vultures, get together but you can't do anything!! You are exposed badly.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو آج اسفند یارولی سے ملاقات کریں گےبلاول بھٹو آج اسفند یارولی سے ملاقات کریں گے تفصیلات جانئے: DaillyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور اسفندیارولی کا مشترکہ لائحہ بنانے پر اتفاقبلاول بھٹو اور اسفندیارولی کا مشترکہ لائحہ بنانے پر اتفاق تفصيلات جانئے: DailyJang چوروں کا ملاپ، کچھ نہیں حاصل ھونا ھے ان مفاد پرستوں کو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی صورتحال: بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے تیز کر دیئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کی موجودہ صورتحال کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ Political Future deciding stage for him Iss ko doctors say rabtay tez karnay chahiyay😂😂😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور اسفندیار ولی میں اہم ملاقات آج ہوگیدونوں کافون پررابطہ بھی...; master balawul have more common sense from old people Hammer exile dangerous ANP Wali leader 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 over no election no vote
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری اور اسفندیار ولی کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اسفندیار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، بلاول بھٹو کی اے این پی سربراہ سے ملاقاتچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مردان ہاؤس میں اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان سے ملاقات کی، جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی لانگ مارچ اور دھرنے سے متعلق گفتگو کی گئی۔ Ok 🤔🤔 ملاقاتیں بھت ھوگیے ھے۔اب عملی کام ھونا چاھیے۔جیتنے دیر سے اٹھینگے۔اتنا ملک کا نقصان ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »