افغانستان سے امریکی انخلاء پر تنقید، امریکی کرنل کو مہنگی پڑگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان سے امریکی انخلاء پر تنقید امریکی کرنل کو مہنگی پڑگئی ARYNewsUrdu

واشنگٹن : افغانستان سے امریکی انخلاء پر تنقید کرنے والے امریکی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

امریکی مرین فورس کے لیفٹیننٹ کرنل اسٹواسکیلر نے جنرل مارک ملی سمیت دیگر عسکری قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اعلیٰ فوجی قیادت نے لیفٹننٹ کرنل کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کرکے امریکی فوجی قانون کے تحت اعلیٰ عسکری قیادت کی بے عزتی اور نافرمانی کرنے سمیت چھ الزامات عائد کیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان الزامات کی روشنی میں مرین فورس کے لیفٹیننٹ کرنل اسٹواسکیلر کو منگل کے روز کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرنل اسٹواسکیلر نے 17 برس بطور افسر انفنٹری ڈویژن میں خدمات انجام دیں ہیں اور کئی برس افغانستان اور عراق میں بھی تعینات رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقاتپرانے یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئیکرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران کا امریکی اتحادی نہ رہنے کا مثبت عندیہوزیراعظم عمران کا امریکی اتحادی نہ رہنے کا مثبت عندیہ وزیراعظم عمران خاں نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک جامع حکومت ہمسایہ ممالک کی خواہش ہے Afghanistan Pakistan PTI PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہامریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہ ARYNewsUrdu ❤️ Good news Flight ✈️✈️✈️✈️✈️✈️🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫 operation kholoo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا: امریکی سفارتخانے میں پراسرار بیماری ’ہوانا سنڈروم‘ کے ممکنہ کیسز، تحقیقات کا آغاز - BBC News اردومنگل کو امریکی جریدے وال سٹریٹ نے پہلے رپورٹ کیا کہ کولمبیا میں امریکی سفیر فلپ گولڈ برگ کی طرف سے بھیجی گئی ای میلز میں سفارتخانے میں 'صحت سے متعلق متعدد ناقابل بیان کیسز' (یو ایچ ائی) کی تصدیق کی گئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »