کولمبیا: امریکی سفارتخانے میں پراسرار بیماری ’ہوانا سنڈروم‘ کے ممکنہ کیسز، تحقیقات کا آغاز - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوانا سنڈروم: کولمبیا میں امریکی سفارتخانے میں پراسرار بیماری کے ممکنہ کیسز، تحقیقات کا آغاز

ڈاکٹر، سائنسدان، انٹیلیجنس کے ایجنٹس اور سرکاری افسران سب یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ 'ہوانا سنڈروم' نامی بیماری کے پھیلنے کی کیا وجہ ہے۔ ایک پراسرار بیماری جسے امریکی سفارتکاروں اور جاسوسوں کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔

اس بیماری کا آغاز عموماً ایک ایسی آواز کے ساتھ شروع ہوتا ہے جسے اس بیماری سے متاثر ہونے والوں کے لیے بیان کرنا مشکل ہوتا ہے۔ متاثرین اس کے اثرات کے نتیجے میں اپنے ذہن میں پیدا ہونے والے شور کو 'بزنگ'، 'دھات پیسنے والی' یا 'چھیدنے والی چیخیں' جیسی آوازیں کہہ کر بیان کر پاتے ہیں۔ سنڈروم کی کیفیت سے گزرنے والے کچھ لوگوں کو چکر آتا ہے اور وہ مہینوں تک تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں۔

'ہوانا سنڈروم' کا پہلا واقعہ سب سے پہلے سنہ 2016 کیوبا میں پیش آیا۔ اس کے پہلے کیسز سی آئی اے افسران تھے، جس کا مطلب ہے کہ ان کی اس بیماری کو خفیہ رکھا گیا تھا۔ لیکن آخر کار اس کے بارے میں بات پھیلی اور پھر پریشانی پیدا ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ2افراد ہلاک2زخمیامریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ ہائی سکول کیمپس کے قریب گر کرتباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ۔غیرملکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئیکرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 12 زخمیشام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya اللہ تعالیٰ رحم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، خاتون مریض جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وارڈ میں آکسیجن گیس کے اخراج سے آگ بھڑک اٹھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »