کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کے لیے مسلم دنیا کا اہم ترین سائنس ایوارڈ

14/10/2021 12:50:00 PM

مزید پڑھئے :

مصطفی پرائز، سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک اعلیٰ ایوارڈ ہے، جو اسلامی دنیا کے اعلیٰ محققین اور سائنسدانوں کو دو سال میں ایک بار چار زمروں میں دیا جاتا ہے جس میں لائف اینڈ میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، نانو سائنس اینڈ نانو ٹیکنالوجی، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی کے تمام شعبوں سے سائنسدان اور محققین حصہ لے سکتے ہیں۔

مزید پڑھیئے: دیر میڈیکل کالج کی تعمیر 6 سال بعد بھی ایک خواب یہ انعام 2012 میں بین الاقوامی سطح پر سائنسی فضیلت کی علامت کے طور پر قائم کیا گیا تھا اور اسے مسلم دنیا کا نوبل انعام سمجھا جاتا ہے۔پاکستان، ایران، بنگلہ دیش، لبنان اور مراکش کے پانچ سائنسدانوں کو ان کے متعلقہ شعبوں میں 2021 کا مصطفی پرائز دیا گیا ہے۔

مزید پڑھ:
Express News »

Red Line With Syed Talat Hussain | Exclusive interview with Ishaq Dar | SAMAATV | 7th December 2022

#samaatv #ishaqdar #imf #twittertrending ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on... مزید پڑھ >>

صحافت کے خاموش علمبرداروں سے اتنا کہوں گا کہ امام زین العابدین نے تاریخی جملہ کہا تھا کہ مجھے اتنا افسوس ان کربلا والوں پر نہیں کہ جتنا ان پر کہ جن کو معلوم بھی تھا کہ ہم حق پر تھے پھر بھی خاموش رہے سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_کورہاکرو لبيك_يا_رسول_اللّٰهﷺ PTI TLP

یونان کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے،شدت 6اعشاریہ 3ریکارڈAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اللہ تعالیٰ رحم

پنجاب یونیورسٹی: پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیلان سبکو پہلے پی ایچ ڈی کر لینی چاہیے تھی پھر ٹسٹ دیتے Hahahahha koi bat nai try again Weae aapas ki baat he 70 score buht e zyadah, unho ne Phd karni thi kar k aae nahi the.

پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند تمام طلبہ انٹری ٹیسٹ میں فیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونٹی کیشن سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ۔ نجی ٹی

کراچی کے لیے نیا منصوبہ، حکومت نے منظوری دیدیکراچی کے لیے نیا منصوبہ، حکومت نے منظوری دیدی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi دیکھتے ہیں اس منصوبے پر عمل درآمد کب ہوتا ہے، کیونکہ پی پی حکومت ہر کام صرف کاغذ پر کرتی ہے، حقیقت کا دور تک پتہ نہیں ملتا۔ آپ تو اتنے فخر سے کہتے پی ٹی آئی کا ہوں لکھا بھی ہوا ٹی وی چینل انٹر نیشنل میڈیا نےمسلمان ملک جو لاالااللہ محمدرسول اللہ کے نام پر حاصل کیا تھا سرو پر دوپٹہ نہ چہرہ ڈھکا ہواعورتیں بھی 126 دن عمران خان دے اطاللہ کی آواز میں عمران خاں پھنے خاں دے جلسےوچ نچن نوجی کردا شرم کامقام

کراچی میں دہشتگردی کے کیس میں محسن داوڑ، منظور پشتین اشتہاری قرار - ایکسپریس اردوعدالت نے چاروں مفرور ملزمان کا کیس داخل دفتر کردیا۔ Why police is not arresting mjdawar While our Aliwazirna50 is in jail since 2020

کراچی کے طلبا نے سستا اور جدید پورٹ ایبل انکیوبیٹر تیار کرلیا - ایکسپریس اردوطلبا اپنے تیارکردہ پورٹ ایبل پروٹو ٹائپ انکیو بیٹر کے ہمراہ

پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بدھ کے روز بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر 2021 کے مصطفی پرائز سے نوازا گیا۔ مصطفی پرائز، سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک اعلیٰ ایوارڈ ہے، جو اسلامی دنیا کے اعلیٰ محققین اور سائنسدانوں کو دو سال میں ایک بار چار زمروں میں دیا جاتا ہے جس میں لائف اینڈ میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، نانو سائنس اینڈ نانو ٹیکنالوجی، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی کے تمام شعبوں سے سائنسدان اور محققین حصہ لے سکتے ہیں۔ مزید پڑھیئے: دیر میڈیکل کالج کی تعمیر 6 سال بعد بھی ایک خواب   یہ انعام 2012 میں بین الاقوامی سطح پر سائنسی فضیلت کی علامت کے طور پر قائم کیا گیا تھا اور اسے مسلم دنیا کا نوبل انعام سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان، ایران، بنگلہ دیش، لبنان اور مراکش کے پانچ سائنسدانوں کو ان کے متعلقہ شعبوں میں 2021 کا مصطفی پرائز دیا گیا ہے۔ مصطفی پرائز کی ویب سائٹ کے مطابق، ہر زمرے میں جیتنے والوں کو 500،000 ڈالر، ایک تمغہ اور ایک سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری عالمی شہرت یافتہ میڈیکینل کیمسٹ ہیں۔ ان کے بین الاقوامی جرائد میں آرگینک اور بائیوآرگینک کیمسٹری کے شعبوں میں 1،175 تحقیقی مقالے شائع ہوچکے ہیں جبکہ، 76 کتابیں اور 40 چیپٹرز بڑے امریکی اور یورپی پریس نے شائع کی ہیں۔ انہوں نے اب تک 40 امریکی پیٹنٹ بھی حاصل کیے ہیں۔ ڈاکٹر اقبال کے کام کو دنیا بھر کے محققین نے مشعلِ راہ بنایا ہے۔ ان کی نگرانی میں اب تک 94 مقامی اور بین الاقوامی اسکالرز اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگریاں مکمل کر چکے ہیں۔ ڈاکٹر اقبال کے پاس ڈی ایس سی، پی ایچ ڈی اور سی سی ایچ ای ایم کی ڈگریاں ہیں، مختلف ادوار میں پاکستانی حکومتوں نے انہیں ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز سے نوازا ہے۔ مزید پڑھیئے: ایم ڈی کیٹ کے خلاف ڈاکٹرقدیر کی درخواست، وزارت داخلہ و صحت سے جواب طلب وہ معروف اکیڈمیوں کے فیلو منتخب ہوئے ہیں جن میں اکیڈمی آف سائنسز فار ڈیولپنگ ورلڈ، اسلامک ورلڈ اکیڈمی آف سائنسز، پاکستان اکیڈمی آف سائنسز، رائل سوسائٹی آف کیمسٹری اور کیمیکل سوسائٹی آف پاکستان شامل ہیں۔ پروفیسر اقبال کو اس سے قبل ایران کے صدر نے خوارزمی انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا تھا جبکہ آذربائیجان کے صدر کی جانب سے انہیں تعلیم کے شعبے میں خدمات پر ای سی او ایوارڈ دیا گیا، کیمسٹری کے شعبے میں پاکستان کے وزیر اعظم نے انہیں کامسٹیک ایوارڈ سے نوازا۔   انہیں 2004 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ممتاز قومی پروفیسر اور 2013 میں جامعہ کراچی کی جانب سے قابل پروفیسر کا اعزاز دیا جاچکا ہے متعلقہ خبریں .Published On 12 October,2021 06:27 pm ایتھنز:(دنیا نیوز)یونان کے ساحل کےقریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 6اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی ۔ خبرایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یونان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سمندر میں صرف 2کلومیٹر کی گہرائی میں تھا جبکہ زلزلے کے جھٹکے 600 کلومیٹر دور تک محسوس کئے گئے۔  متعلقہ خبریں.Published On 14 October,2021 10:08 am لاہور: (دنیا نیوز) انسٹیٹیوٹ آف کمیونی کیشن اسٹڈیز پنجاب یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ، پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ میں 132 امیدواروں نے شرکت کی۔ 132 امیدواروں میں سے ایک بھی امیدوار 70 فیصد نمبر حاصل نہ کرسکا، درجنوں فیکلٹی ممبران بھی ٹیسٹ میں فیل ہوگئے۔ طلبہ نے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کو مشکوک قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق طلبہ نے الزام لگایا کہ ڈیپارٹمنٹ نے انٹری ٹیسٹ این ٹی ایس کا نام لے کر خود لیا، داخل نہ کرنے کے پلان کے باعث آؤٹ آف کورس سوالات دیئے گئے، انٹری ٹیسٹ سے 3 روز قبل سلیبس تبدیل کر دیا گیا، پی ایچ ڈی کا انٹری ٹیسٹ بیلنس نہیں تھا۔ ڈین پروفیسر خالد محمود کا کہنا تھا کہ سلیبس تبدیل کرتے ہوئے انگریزی کو بعد میں شامل کیا گیا، این ٹی ایس سے ٹرم اینڈ کنڈیشن پر اختلاف پیدا ہوگیا تھا، طلبہ کو فیل ہونے کے بعد یاد آیا کہ ٹیسٹ آؤٹ آف سلیبس ہے؟۔.پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند تمام طلبہ انٹری ٹیسٹ .