افغانستان: ہلمند میں امریکی بمباری سے 40 طالبان جنگجو ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلمند میں امریکی بمباری سے 40 طالبان جنگجو ہلاک تفصیلات جانئے : DailyJang

افغان صوبے ہلمند میں امریکی بمباری میں طالبان کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان فورسز کے مطابق امریکی بمباری میں طالبان کے 40 جنگجو مارے گئے۔

افغان وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فوج نے ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ میں آج بمباری کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغان پناہ گزینوں کے لیے نیا افغان مہاجرین پروگرام شروع کرنے کااعلان کردیا، اور کہا کہ افغانستان میں طالبان کے بڑھتے ہوئے تشدد کی روشنی میں یہ فیصلہ کیاگیا۔ افغان میڈیاکے مطابق بمباری میں بچوں سمیت ایک خاندان کے 8 افراد بھی ہلاک ہوئے ہیں، افغان حکومت نے شہری اموات کی تصدیق نہیں کی۔

افغان سیکیورٹی فورسز کی مدد کیلئے امریکی فوج طالبان کیخلاف فضائی کارروائیوں میں تیزی لائی ہے۔ طالبان نے دس روز قبل لشکرگاہ پر حملہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat byghrat Media

جو امریکی مارے جاتے ہیں وہ شہید ہوتے ہیں غلام میڈیا۔۔

Bakwaas

Where did they fly from ?TahirImran

ImranKhanPTI absolutely NOT..... hein?

*شہید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتے میں تین چھٹیاں، چار دن کام؛ امریکی کانگریس میں قانون پیش - ایکسپریس اردوامریکی رکن کانگریس مارک ٹکانو نے ہفتے میں تین چھٹیوں اور چار دن کام کےلیے قانون کا مسودہ پیش کردیا ہے Hum itni taraqqi kr gaye hain k ye qanoon de dia 🤣🤣 جو شخص مُرید بن کر مُرشد کا گھر اجاڑ سکتا ھے اس کے لیئے ریاست مدینہ کا جھانسہ دے کر ملک اجاڑنا کون سی بڑی بات ھے 🚶 L mara... is wich sada ki faida vy 🤔🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina Promote9th_and11th_class How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘ ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!! This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎 جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک اور پاکستانی کو امریکی حکومت میں اہم ذمہ داری مل گئیواشنگنٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر  جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ بڑے شہروں میں پابندیوں میں اضافے کا امکان ہے ، اسد عمر - ایکسپریس اردوکورونا کی لہر پر ٹارگٹڈ طریقے سے بندش لگاتے ہیں تاکہ لوگوں کوپریشانی نہ ہو، وفاقی وزیر Hama coid 19 kuch ni khti ham student ha . Promote kro لعنتی کتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ اسلام آباد کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ07:18 PM, 1 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں کرونا مطلب حرامخوروں کی کمائی🤮🤮🤮🤮🤮🤮 ہم حرامخور کو بھگا کر مارنا پکڑنا چاہتے ہے حکومت لیٹا کر مارنا چاہتی ہے۔۔۔ ImranKhanPTI لالا جی شجرکاری آپکے لئے بہترین کام ہوگا ہم پاکستان میں اسلامی قانون نظام کرکے کہیں گے عمران خان نے چلوایا ہے اسکے علاؤہ آپ سے کچھ سے ہونے والا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »