افغانستان میں زلزلہ، بچوں، خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: مغربی افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث خواتین، بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 تھی، جو بعد میں 5.

6 ریکارڈ کی گئی ۔ بچوں، خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد دی جا رہی ہے۔

دوسری طرف قدیم زمانے میں زلزلے سے عجیب طرح کی روايات اور کہانیاں منسوب تھیں۔ جیسے ہم نے اپنے بچپن میں سنا تھا کہ ایک بہت بڑے بیل نے زمین کو اپنے ایک سینگ پر اٹھایا ہوا ہے۔ جب وہ سینگ بدلتا ہے تو زلزلہ آ جاتا ہے۔ لاس اینجلس کی ساؤتھ کیرولائنا یونیورسٹی کے ایک ماہر جان ویڈیل کہتے ہیں کہ زمین کے اندر موجود چٹانی پرتیں مسلسل حرکت میں رہتی ہیں اور جب وہ اپنی جگہ سے کھسکتی ہیں تو ان کے کناروں پر شدید دباؤ پڑتا ہے اور جب یہ دباؤ ایک خاص سطح پر پہنچتا ہے تو وہ زلزلے کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائشبچوں میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ عورتیں 6٫6 بچے پیدا کر رہی ہیں اس سے خوشحالی کا لگ پتہ چلتا ہے .فواد چوہدری Allah pak qabool kary is aurut ki sahadat ko,,, سبحان اللہ بیشک میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ پاک سب بچوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش - ایکسپریس اردوپانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل، تمام نومولود کو انتہائی نگرانی میں رکھا گیا ہے، ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال Allah Allah Poor Sister🌿🕊🌿 May God give you much strength & health🥀🍃🙏🏼🙏🏼🌿
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: ویکسی نیشن کے بغیر بچوں کی اسکولوں میں حاضری ممنوع قرارتعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر تعلیم پنجاب کی پریس کانفرنس Vaccination sy konsa corona ruk rha haa jis ny vaccine krwi vo bhi affected jis ni ni krwi wo bhi affected bs Oy jao Na kr wai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ریاست میں اومیکرون ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کو نشانہ بنانے لگاامریکی ریاست میں اومیکرون ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کو نشانہ بنانے لگا ARYNewsUrdu Omicron
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے 12 افراد جاں بحق متعدد زخمی08:36 PM, 17 Jan, 2022, بین الاقوامی, کابل: افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک طالبان افغانستان میں رہ کر پہلے جیسا نقصان نہیں پہنچا سکتی، معید یوسف - ایکسپریس اردواسلام آباد کابل کے ساتھ تجارت میں بہتری کا خواہاں ہے، مشیر قومی سلامتی امور بقول آپکےTLP والے انڈیا کے ایجینٹ ھے سارے دھماکے اور پاکستانیوں کا قتل عام انھوں نے کروائے انڈیا کے وہاں سینکڑوں سفارت خانے ھے افغانستان کے طالبان نے بقول عمران خان کے غلامی کی زنجیریں تھوڑ دی ھے اور ان طالبان کیلئے اسلامی کانفرنس بھی بلوائی گئی مگر پاکستانیوں کے قاتل وہاں آزادھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »