امریکی ریاست میں اومیکرون ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کو نشانہ بنانے لگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست میں اومیکرون ویکسین نہ لگوانے والے بچوں کو نشانہ بنانے لگا ARYNewsUrdu Omicron

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں اومیکرون ویرینٹ ان بچوں کو متاثر کرنے لگا ہے جنھیں کرونا ویکسین نہیں لگائی گئی۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نیا ویرینٹ 5 سال سے کم عمر بچوں کے لیے خطرہ بن رہا ہے کیوں کہ اس عمر کے بچوں کو ویکسین نہیں لگائی جا رہی، تاہم ان کا کہنا ہے کہ اسپتال آنے والے بچوں میں اومیکرون کی معمولی علامات دیکھی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی مسلمانوں کیلئے الزام تراشی کا ماحول، امریکی انتظامیہ کی خصوصی دلچسپیامریکی ریاست ٹیکساس میں یہودیوں کو یرغمال بنانے کے واقعے نے امریکی مسلمانوں کیلئے ایک بار پھر مسلم دشمنی اور الزام تراشی کا ماحول فراہم کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران پر امریکی پابندیوں کا معاملہ چین بھی میدان میں آگیابیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے ایران پر لگائی گئی امریکیوں پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی ہونیوالی ہے ۔۔۔امریکی کانگریس کو بریفنگجینو سائیڈ واچ کی طرف سے امریکی کانگریس کوبریفنگ میں بتایا گیا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے نسل کشی ہونیوالی ہے ہو اگر قُوّتِ فرعون کی در پردہ مُرید قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی علامہ محمد اقبال (رح) 😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عام ماسک کورونا سے بچاؤ میں موثر نہیں، امریکی ماہرینامریکی مرکز انسداد امراض نے انکشاف کیا ہے کہ کپڑے کے ماسک کورونا سے بچاؤ میں موثر نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپنی کشتی ڈوبتی دیکھ کر ریاست مدینہ کا سہار لے رہے ہیں: مریم اورنگزیب01:36 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب کا مدینہ کی ریاست پہ مضمون لکھنا اس چور کی مانند نوکرانی نانی شریفاں مستانی Mariam Aurangzeb saiber Imran Khan Nazar ko Koi Fark Nahin padhne wala aap jitna marji sar kapalan Imran Khan ne aisi se
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »