پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق مہمند کے رہائشی شخص کی زوجہ کو زچگی کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے ان میں پانچ لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ بچوں کی پیدائش گائنی سی وارڈ کی ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ہوئی جبکہ نومولود بچوں کو اس وقت نرسری وارڈ میں داخل کیا گیا ہے تاکہ ان کی صحت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جاسکیں۔

واضح رہے کہ ایل آر ایچ کا گائنی یونٹ صوبے کا سب سے بڑا اور جدید ہونٹ ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر زچگی کے تقریباً 70 کیسز نمٹائے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Poor Sister🌿🕊🌿 May God give you much strength & health🥀🍃🙏🏼🙏🏼🌿

Allah Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائشبچوں میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ عورتیں 6٫6 بچے پیدا کر رہی ہیں اس سے خوشحالی کا لگ پتہ چلتا ہے .فواد چوہدری Allah pak qabool kary is aurut ki sahadat ko,,, سبحان اللہ بیشک میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ پاک سب بچوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےخیبر پختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکڑز کی غفلت، خاتون کے پیٹ میں 20 سال تک قینچیاں موجود رہیں55 سالہ بچینا 2002 میں چواڈانگا کے ایک کلینک میں پتھری کے آپریشن کے بعد سے مسلسل پیٹ میں درد کے ساتھ زندگی گزار رہی تھیں۔ AzimKhan2657 😂😂 انہوں نے پیسے لینے بلکہ چمڑا اتارنے میں کوٸ غفلت کی ؟؟؟ہرگز نہیں ۔بس فرض منصبی پورا Surgeon na hi bano tou acha ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھکورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھ India CoronaVirusPandemic MakarSankrantiFestival PeopleGatherings HinduWorshippers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکےمظفر آباد:(دنیا نیوز) آزاد کشمیراور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یااللہ ہم سب پر رحم فرما یا اللّٰہ خیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »