افغان صدر کے خطاب کے دوران دھماکا،24افراد جاں بحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان صوبے پروان میں افغان صدر اشرف غنی کے خطاب کے دوران دھماکے میں 24 افراد ہلاک، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے صوبے پروان میں افغان صدر اشرف غنی کے خطاب کے دوران دھماکے میں 24 افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

افغان ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا ہے کہ یہ ایک خودکش حملہ تھا، حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ افغان صدر اشرف غنی ریلی سے خطاب کیلئے پروان میں موجود تھے، تاہم وہ حملے میں مکمل محفوظ رہے۔ افغان حکام کے مطابق حملہ جلسہ گاہ کے دروازے پر ہوا۔ کسی گروپ کی جانب سے تاحال حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل،افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی مہم کے قریب دھماکا،24 افراد ہلاک ،30 زخمیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صدر اشرف غنی کے انتخابی جلسے کے قریب دھماکے میں 24 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں پر حملہ، روسی صدر نے بڑی پیشکش کر دی10:33 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ماسکو: روس نے سعودی عرب پر حملوں کے بعد اسے دفاعی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان، امریکی فوج نے طالبان کے 2 'خودساختہ گورنر' ہلاک کردیے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک محمد اشرف اعوان، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلا مقابلہ صدر منتخبدبئی (طاہر منیر طاہر) سیالکوٹ چیمبرز اتحاد فاﺅنڈرز گروپ کی طرف سے سیالکوٹ چیمبر اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »