کابل،افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی مہم کے قریب دھماکا،24 افراد ہلاک ،30 زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صدر اشرف غنی کے انتخابی جلسے کے قریب دھماکے میں 24 افراد

ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے،دھماکے میں افغان صدر اشرف غنی محفوظ رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی افغانستان کے صوبے پروان میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک دھماکے ہو

گیا،دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے، دھماکے میں افغان صدر محفوظ رہے،دھماکے کی اطلاع ملتے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،دھماکے میں ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک محمد اشرف اعوان، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلا مقابلہ صدر منتخبدبئی (طاہر منیر طاہر) سیالکوٹ چیمبرز اتحاد فاﺅنڈرز گروپ کی طرف سے سیالکوٹ چیمبر اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں پر حملہ، روسی صدر نے بڑی پیشکش کر دی10:33 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ماسکو: روس نے سعودی عرب پر حملوں کے بعد اسے دفاعی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، امریکی صدر - ایکسپریس اردودونوں سربراہان سے ملاقات کے بعد مثبت نتائج برآمد ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گینی کے صدر کا مسئلہ کشمیر پر اظہار تشویشگینی کے صدر کا مسئلہ کشمیر پر اظہار تشویش 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »