شوکت صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیلیں کھلی عدالت میں لگانے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت

عزیزصدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کھلی عدالت میں سماعت کےلئے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف کراچی بار، اسلام آباد ہائی کورٹ باراور لاہور ہائیکورٹ بار راولپنڈی بینچ کی درخواستوں پر اعتراضات کےخلاف اپیلوں کی چیمبر میں

سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے سینئر وکیل رشید اے رضوی اور محمد قاسم میر پیش ہوئے۔عدالت نے تینوں درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم کر دیئے ،عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کھلی عدالت میں سماعت کےلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج شہباز، فضل الرحمان اہم ملاقات طے، اسلام آباد لاک ڈاون پر مشاورت کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں چینی ثقافت سے بھرپور فیسٹولروایتی موسیقی کے سروں پر رقصاں چینی فنکاروں نے سماں باندھ دیا۔ فنکاروں نے خزاں رت کے جشن میں ایسا رنگ جمایا کہ بہار کا گماں ہونے لگا۔ ایونٹ میں بمبو ڈانس اور میجک شو کو لوگوں نے خوب انجوائے کیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال سمیت کئی شہروں میں بارشاسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں نے موسم بدلنے کا سندیسہ pid_gov Wowwww....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہی بدل دیں - ایکسپریس اردوحکومت سابق حکومتوں کو چور ثابت کرنے کی مہم سے چند لمحے نکال کر تھوڑا سا وقت ٹریفک پولیس کوبھی دے دے۔ چوہدری اسد عمر علی اعوان خرم جیسے نگیہ نو کے ھوتے عمران کی حکومت تو بدل سکتی ھے ان نالاہقو کے ھوتے اسلام اباد نہیں بدل سکتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں گیس اور پیٹرول کی غیرقانونی دکانیں سیلاسلام آباد میں گیس اور پیٹرول کی غیرقانونی دکانیں سیل adiltanoli99 کی رپورٹ Sidra_Anwar_ adiltanoli99 بھت اچھا شکریہ میڈم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر جہاز کی لینڈنگ کے دوران مسافر انتقال کرگیا - ایکسپریس اردوجہاز کی لینڈنگ کے دوران عابد حسین کی حرکت قلب بند ہو گئی، ایئرپورٹ ذرائع Inna lillahe wa inna ilaehay rajayoon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »