’سیاسی اختلافات کے باوجود قوم مسئلہ کشمیر پر متفق ہے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سیاسی اختلافات کے باوجود قوم مسئلہ کشمیر پر متفق ہے‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

کا کہنا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے اقدامات نے تحریک جدوجہد آزادی کو نیا رخ دیا، سیاسی اختلافات کے باوجود قوم مسئلہ کشمیر پر متفق ہے۔

لاہور میں کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمانی اجلاس کے بعد فیصلہ ہوا کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھائیں گے،سے دنیا کی توجہ ہٹ چکی تھی، دنیا کی توجہ ہٹنے سے بھارت کو بہت فائدہ ہوا تاہم 54 سال بعد سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہوئی۔پر اجلاس کشمیریوں کے لیے حوصلہ افزا تھا، بھارت کی جانب سےسلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی کرانے کی کوشش کی گئی، روس اور فرانس لچک نہ دکھاتے تو یہ اجلاس ممکن نہیں تھا جب کہ چین نے سلامتی کونسل میں پاکستان کی وکالت کی،...

انہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم فلسطین کے مسئلے کے بعد بنی، او آئی سی میں فلسطین کے مسئلے پر بھی یکسوئی نہیں رہی، کامیاب پالیسی کے تحت جنیوا میں 58 ممالک نے پاکستانی موقف کی توثیق کی، کامیاب پالیسی کے تحت او آئی سی نے کرفیو کی مخالفت کی۔ان کا کہنا تھا کہ ہیومن رائٹس کونسل میں کشمیر میں بنیادی حقوق کی پامالیوں کو اُجاگر کیا، دنیا نے بھارتی موقف کی تردید کی، مخالفت کے باوجود مسئلہیورپین یونین کی پارلیمنٹ کے ایجنڈے پر ہے، یورپین یونین کی پارلیمنٹ میں پہلی بار مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھائی جارہی...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 19ستمبر کو وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جارہا ہوں، سعودی عرب میں اہم نشستوں کو مدنظر رکھ کر اقدامات اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی تنظیمیں، پاکستانی اور کشمیری برداری فعال ہیں جب کہ مودی سرکار کے اقدامات پر بھارت بھی تقسیم ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار کی فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی - ایکسپریس اردومجھ سے پوچھے بغیر گانوں کی کاپی ہی کرنی ہے تو کم از کم گانے اچھے تو بنائیں، گلوکار فرحان سعید
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپوراحتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپور تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے، فریال تالپورایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا اور کرپشن کے نام پر تنگ کرنا بند کیا جائے، فریال تالپور تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بہت مواقع ہیں، وزیراعظمنیو بالا کوٹ سٹی کا محلِ وقوع مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے کشش کا باعث بن سکتا ہے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »