افغان تجارت کے پاکستانی معیشت پر اثرات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشی ترقی کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان حالات اکثر کشیدہ رہتے ہیں لیکن چین سب سے زیادہ چاول بھارت سے خریدتا ہے۔ پڑھیئے میاں عمران کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

معاشی ترقی کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان حالات اکثر کشیدہ رہتے ہیں لیکن چین سب سے زیادہ چاول بھارت سے خریدتا ہے۔ اسرائیل اور ترکی میں لفظی گولہ باری جاری رہتی ہے لیکن ترکی اسرائیل کو اربوں ڈالرز کا سٹیل اور ایلومینیم برآمد کرتا ہے۔ پاکستان کے ایک طرف دنیا کا سب سے بڑا تجارتی ملک چین ہے اور دوسری طرف افغانستان کی تباہ حال معیشت ہے۔ صرف مضبوط ملک سے معاملات بہتر رکھنا کامیابی کی علامت نہیں‘ کمزور ممالک کے ساتھ تعلقات استوار رکھنا بھی اتنا ہی...

افغان بارڈر کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ وسطی ایشیائی ممالک سے تجارت کے لیے پاکستان کے ٹرک پہلے افغانستان پہنچتے ہیں اور وہاں سے سنٹرل ایشین ملکوں کے بارڈر تک سامان پہنچاتے ہیں لیکن 2017 ء میں اشرف غنی نے پاکستان کے ٹرکوں کو افغانستان کے بارڈر پر روک کر آف لوڈ کرنے اور سامان کو افغان ٹرکوں میں لاد کر سنٹرل ایشیائی ممالک تک پہنچانے کا حکم جاری کیا جس سے پاکستان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا کیونکہ آف لوڈ کر کے دوبارہ ٹرکوں پر سامان لادنے سے کوالٹی خراب ہو جاتی ہے۔ حکومت...

اس کے علاوہ پچھلے چالیس سالوں سے افغان مہاجرین پاکستان میں آباد ہیں۔ کئی خاندانوں کی چوتھی نسل پاکستان میں پروان چڑھ رہی ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک افغان تاجر کے بیٹے کی شادی کراچی کے میمن خاندان میں ہوئی اور اب پوتے کی شادی لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کے بڑے تاجر کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ ان میں سے اکثر کبھی افغانستان واپس بھی نہیں گئے بلکہ پاکستان میں ہی اربوں روپوں کا کاروبار کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 14 لاکھ 40 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان میں آباد ہیں۔ اتنی بڑی تعداد کو بوجھ قرار...

پاک افغان تجارت کیلئے چیمبر آف کامرس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ہر مسئلہ قومی سطح کا نہیں ہوتا‘ بہت سے چھوٹے مسائل ایسے ہیں جو صرف ایک میٹنگ میں حل کیے جا سکتے ہیں لیکن بدقسمتی سے کئی سالوں سے زیرالتوا ہیں۔ کابل اور طورخم میں مشترکہ چیمبر آف کامرس کے قیام سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستانی کمپنیوں کے افغان کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبے شروع کیے جانے کی بھی ضرورت بھی ہے خاص طور پر چھوٹی اور درمیانی کاروباری کمپنیوں کے مل کر کام کرنے کی حوصلہ افزائی کی جانی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات میں ہارنے کے ڈر سے اپوزیشن نے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا ہےوزیراعظم عمران خان نے سیاسی مخالفین کی جانب سے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدریآج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial AJK Polling pmln_org MediaCellPPP AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan 🤣😂😅 اچھا مذاق تھا۔۔۔۔ PTI کشمیر کے لئے فوت ہوچکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ متھیرا کے سابق شوہر سے تعلقات سے متعلق انکشافاتمعروف میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا نے کہا ہے کہ ان کی اپنے سابق شوہر سے طلاق کے بعد بھی دوستوں کی طرح بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغازدنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغاز ARYNewsUrdu Yaha coved 19 nahe Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا 19 کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کے بعد ٹوکیو اولمپک کا آغاز، پاکستان کے مقابلے کل سے شروع - BBC News اردومسلسل تنازعات اور دشواریوں سے دوچار ہونے اور عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے پہلی میدان میں اترنے والی کھلاڑی ماحور شہزاد ہوں گی جن کا 24 جولائی کو میزبان ملک جاپان کی سابق ورلڈ نمبر ون اور موجودہ ورلڈ نمبر فائیو آکانے یاگاموچی سے مقابلہ ہوگا۔ پاکستانی کھلاڑی سارے سفارشی ہوتے ہیں وہ ملک کیلئے کھیلنے نہیں جاتے، ان سفارشیوں کو گھومنے عیاشیاں کرنے اور کمانے کیلئے بھیجا جاتا ہے. آپ اولمپک میں اور کرکٹ ٹیموں میں ملک سے باہر جانے والے سارے کھلاڑیوں کا بیک گراؤنڈ چیک کریں تو سیاہ سفید کا پتہ چل جائے گا🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »