افغان کرکٹ ٹیم کو ICC کی تنبیہہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں سیاسی تبدیلیوں کے بعد ان کی کرکٹ پر بھی گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی نے تنبیہہ کی ہے کہ اگر وہ طالبان کے جھنڈے تلے کھیلے گی تو اسے آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

افغانستان میں سیاسی تبدیلیوں کے بعد ان کی کرکٹ پر بھی گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو نصیب زردان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ افغان ٹیم اب طالبان کے جھنڈے تلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گی۔ افغانستان کی ٹیم نے طالبان کے جھنڈے تلے ورلڈ کپ میں حصہ لینا چاہا تو آئی سی سی کی جانب سے انہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ آئی سی سی نے نومبر میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں بھی افغانستان کی رکنیت کے حوالے سے بات چیت کرنی ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے یو اے ای میں کھیلا جانا ہے جس میں افغانستان کا 25 اکتوبر کو میچ شیڈولڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب انکو چاہیے اپنے پرانے دوست انڈیا سے رابطہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب کرکٹ بورڈ کسی کے پیچھے نہیں بھاگے گا، چیئرمین پی سی بیان خیالات کا اظہار رمیز راجا نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اگر کوئی بھاگے گا تو وہ ہے رمیز راجا اپ نے تو اتے ہی کرکٹ کا تباہی کیا کمینٹیٹر صیییییییب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، اظہر محمودپاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلیےکوئی کسر نہیں چھوڑی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے بارے میں این سی او سی کا بڑا فیصلہ09:41 AM, 21 Sep, 2021, تعلیم و صحت, اسلام آباد : این سی او سی کے اجلاس میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاریحاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاری Islamabad OfficialNcoc Covid_19 Vaccine Safe Breastfeeding Pregnant Women MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن : این سی او سی کی حاملہ خواتین کیلئے اہم ہدایات جاریاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی ویکسین لگانے کی ہدایت کردی kasi naa chodna maro doo sab koo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں: این سی او سی کی ہدایات جاریصحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔ Arnab ArnabGoswami BreakingNews Pakistan india PAKvNZ ChrisGayle Arnab Goswami Live Insult In Show. ارنب گھوسوامی کی پھر دھلائ۔ دیکھیں وڈیو۔ Watch Video:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »