افغانستان میں قیامت صغریٰ کا منظر ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں سینکڑوں زخمی امداد کی اپیل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان قیامت صغریٰ کا منظر، ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں، سینکڑوں زخمی، امداد کی اپیل

پکتیکا :افغانستان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد قیامت صغری کا منظر ہے ۔ ہر گلی میں لاشیں ہی لاشیں ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔ طالبان حکومت نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔

افغانستان میں ڈاکٹروں نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے بتایا کہ بدھ کو آنے والے زلزلے میں متعدد بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اب تک ملک میں زلزلے اور شدید بارشوں کے باعث ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سہولیات کی کمی اور دشوار گزار علاقوں کے باعث ریسکیو عملے کو امدادی کارروائیوں میں رکاوٹیں درپیش ہیں۔ چھ اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے باعث لاتعداد افراد ملبے تلے دفن ہو گئے جو اکثر کچے مکانوں میں رہائش پذیر...

افغانستان میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار اموات کے بعد طالبان نے بین الاقوامی مدد کی اپیل کی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق منگل کی شب آنے والے زلزلے سے 1000 افراد ہلاک اور 1500 زخمی ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ افغانستان کا صوبہ پکتیکا منگل اور بدھ کی درمیانی سب آنے والے زلزلے سے شدید متاثر ہوا تھا اور زلزلے کے بعد سے اب تک متعدد افراد مٹی سے بنے مکانات کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔اقوامِ متحدہ سمیت دیگر فلاحی اداروں کی جانب سے زلزلے سے بری طرح متاثر ہونے والے پکتیکا صوبے میں ایمرجنسی شیلٹر اور کھانے...

عینی شاہدین اور امداد میں مدد کرنے والوں نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں کئی گاؤں مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، سڑکیں بند اور موبائل فون ٹاور کام نہیں کر رہے جب کہ اموات کی تعداد میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ، صوبے پکتیا میں موت کا راجافغانستان زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 950 تک جا پہنچی arynewsurdu الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته جمعيا اللہ اکبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا افغانستان میں میڈیکل ٹیمیں اور امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود  خان نے زلزلےسے متاثرہ افغانستان کے صوبہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 950 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوافغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 950 افراد کی اموات کی تصدیق کردی مزید پڑھئے: ExpressNews اللہ رحم کرے Very sad صلاة من أجل أفغانستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 280 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوزلزلے سے کچے مکانات گر گئے اورزمین میں دراڑیں پڑگئیں مزید پڑھئے: ExpressNews Ha g kafir hai is liye halak lik do. Pakistani aam admi mar jaye to janbahaq Or army mar jaye to shaheed. 🖕🖕🖕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے 900 سے زیادہ ہلاکتیں، پکتیکا میں امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوافغانستان میں منگل کی رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا اور اس سے مشرقی صوبہ پکتیکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ Very 😭 helpAfghanistan Help
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »