ویسٹ انڈیز نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ 6 ٹی متعارف کرا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ '6 ٹی' متعارف کرا دیا

"6 ٹی" متعارف کرادیا ہے ،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 10،10اوورز فی اننگز کے اس نئے فارمیٹ سے کھیل میں مزید تیزی آئے گی۔

نجی ٹی وی"جیو نیوز"کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے"6 ٹی"کے دلچسپ قوانین بھی جاری کردیے ہیں جس کے مطابق 60 بالز فی اننگز کے میچ میں چھٹی وکٹ گرنے پر اننگز تمام ہوجائے گی۔10 اوورز میں سے 2 اوورز پاور پلے ہوں گے، پہلی بارہ گیندوں پر 2چھکے لگا کر تیسرا پاور پلے اوور لیا جاسکتا ہے۔قوانین کے مطابق پہلی 30 گیندیں ایک اینڈ سے پھر دوسری 30 گیندیں اگلے اینڈ سے پھینکی جائیں گی۔

اگر مقررہ وقت تک 54 گیندیں نہ کرائی گئیں تو آخری چھ گیندوں کیلئے ایک فیلڈر کم ہوجائے گا۔فینز"مسٹری فری ہٹ"کیلئے ووٹ کریں گے، اس گیند پر بیٹر کو آؤٹ نہیں کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Next . Double wicket ..... tournament

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6 متعارفبہت جلد یہ ایک ایک اوور پے آجائے گا 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کا نیا فارمیٹ 6 ٹی متعارف کروادیاکرکٹ ویسٹ انڈیز نے 6 ٹی کے دلچسپ قوانین جاری کر دیے، 60 بالز فی اننگز کے میچ میں چَھٹی وکٹ گرنے پر اننگز تمام ہوجائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’6 ٹی‘ متعارف کرا دیا، دلچسپ قوانین جاریکرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ دس دس اوورز فی اننگز کے اس نئے فارمیٹ سے کھیل میں مزید تیزی آئے گی قوانین کیا ہیں؟ جانیے: WestIndies 6ixty GeoNews Sports cricket اسلام علیکم خوشخبری آ گئی آخر IMF نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں معاہدہ طے پایا گیا ہے اب پٹرول سمیت دیگر اشیاء سستی ہونے جا رہی ہیں اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دی سکس ٹی نامی کرکٹ فارمیٹ متعارف دلچسپ قوانین جاریویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’دی سکس ٹی‘ متعارف کرادیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات آئین کے تحت ہونگے، وفاقی وزیر داخلہکالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات امن کیلئے اور آئین کے تحت ہونگے، وفاقی وزیر داخلہ ویسے یہ ہے کون اور کیا کہہ رہا ہے یہ تو خود ہی دہشت گرد ہے ویسے ttp نے کس آٸین کے تحت لوگوں کی گردنیں کاٹی تھیں تحریک طالبان سے بات چیت میں نئ ضم شدہ قبائلی اضلاع کے مسئلے کو نہ چھیڑا جائے کیو نکہ بعض مفاد پرست لوگ طالبان کو استعمال کرکے اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کر رہا ھے, ھم نئ ضم شدہ اضلاع میں دوبارہ وہ پرانا ظالمانہ نظام لانے کے حق میں نہیں,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ شرکا کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پربریفنگ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کو اعتمادمیں لینے کیلئے ان کیمرہ سیشن بھی بلایا جائے گا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ وزیراعظم زیرو نالج کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے۔ پاکستان کے سارے کنجر اور دلال ایک تصویر میں آئین صرف غریب کے بچے کے لیے ہے جرنیلوں پر کوئی آئین نہیں لگتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »