افزائشِ حسن کا طریقہ! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افزائشِ حسن کا طریقہ! ARYNewsUrdu

سمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے

توند کے لیے ماہرین کا خیال ہے کہ سیاست داں کے ضمیر کی مانند ہے۔ اس کی لچک کو ذہن نشین کرانے کی غرض سے وہ اکثر اسے مولوی اسماعیل میرٹھی کے ’وقت ‘سے تشبیہ دیتے ہیں جس کے متعلق وہ کہہ گئے ہیںحق تو یہ ہے کہ جدید سائنس نے اس قدر ترقی کرلی ہے کہ دماغ کے علاوہ جسم کا ہر حصہ حسبِ منشا گھٹایا اور بڑھایا جاسکتا ہے۔

اس امر پر سب متفق ہیں کہ افزائشِ حسن کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ایسی غذا کھائی جائے جس سے خونِ صالح نہ پیدا ہو اور جو جزوِ بدن نہ ہو سکے۔ ہماری رائے میں کسی پڑھی لکھی عورت کے لیے اس سے سخت اور کون سی سزا ہو سکتی ہے کہ اسے چالیس دن تک اس کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا کھلایا جائے۔ دبلے ہونے کا اس سے بہتر اور زود اثر طریقہ اور کوئی نہیں ہو سکتا۔

زلیخا حضرت یوسف کے پیچھے دوڑنے کی وجہ سے دوبارہ جوان ہوئی! قلو پطرہ کے نازک اندام ہونے کا راز یہ ہے کہ وہ نہار منہ مصری تربوز کا پانی اور رعیت کا خون پیتی تھی۔ ملکہ الزبتھ اس لیے دبلی تھی کہ میری آف اسکاٹ نے اس کا موم کا پتلا بنا رکھا تھا جس میں وہ چاندنی رات میں سوئیاں چبھویا کرتی تھی۔ کیتھرین، ملکۂ روس کے’سلم‘ ہونے کی وجہ یہ تھی کہ وہ رات کو روغنِ قاز مل کر سوتی تھی۔ ملکہ نور جہاں بیگن پر جان دیتی تھی۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ بیگن کے سر پر بھی تاج ہوتا ہے، بلکہ اس میں کوئی پروٹین نہیں ہوتی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہدف حاصل کرنے کی بھوک لگنے پر امام الحق کیا کرتے ہیں؟پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے دلچسپ انداز میں اپنے اہداف کو پانے کا طریقہ بتا دیا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیٹ جی پی ٹی کو اسمارٹ فونز پر مفت استعمال کرنے کا طریقہ جانیںچیٹ جی پی ٹی کا اب پیڈ ورژن بھی متعارف کرایا گیا ہے مگر عام افراد اسے مفت بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب - ایکسپریس اردوعدالت کا وفاقی حکومت کو لاپتا افراد کے معاملے کا جائزہ لینے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Sindh ka woh gaoo jiska tamam intezam gaoo walay khud chalatay hain, jese Europe ka koi ilaqa haiSindh ka woh gaoo jiska tamam intezam gaoo walay khud chalatay hain, dekh kar apko lagay ga jese Europe ka koi ilaqa hai... Modern_Village europe development To watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریڑھ کی ہڈی زندگی کی ضامن، اس کا خیال کیسے رکھا جائے؟ریڑھ کی ہڈی ہمارے جسم کا اہم ترین حصہ ہے اور ہمارے تمام جسم کی حرکت کا دار و مدار اسی پر ہے، لہٰذا اس کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ نئی ٹیکنالوجی جسے بل گیٹس نے انٹرنیٹ اور ذاتی کمپیوٹرز جتنی اہم قرار دے دیااے آئی چیٹ بوٹس جیسے چیٹ جی پی ٹی کا ابھرنا اسی طرح اہم ہے جیسے انٹرنیٹ کا عروج یا ذاتی کمپیوٹرز کا ارتقا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »