افریقی ملک برکینافاسو میں مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برکینافاسو میں مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید

افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 16 نمازی شہید ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو کی مسجد میں مسلح افراد نے حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ کی جس سے 13 نمازی موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ 3 زخمیوں نے اسپتال میں جان جانِ آفریں کی سپرد کردی۔ فائرنگ کی زد میں آکر 7 نمازی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ یہ مسجد پڑوسی ملک مالی کی سرحد کے نزدیک واقع ہے اور دہشت گردی کے واقعے کے بعد سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کے بعد علاقہ کا محاصرہ کرلیا ہے تاہم حملہ آوروں کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے اور نہ ہی حملہ آور کو شناخت کیا جا سکا ہے۔ پولیس نے عینی شاہدین کے بیانات قلم بند کرلیے ہیں۔ واضح رہے کہ اس علاقے میں مالی سے سرحد عبور کرکے شدت پسند مسلح گروہ نے اپنا قبضہ جمالیا ہے جس کے باعث سیکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں جب کہ فرقہ ورانہ فسادات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh sab America or Israel krwa raha Hy baray dehshat Gard to yeh khud hein

انا لالہ و انا الیہ راجعون

امریکہ اور یورپ سے اب پوچھو دہشت گرد آپ لوگ ہو کہ نہیں؟ Islam has no concern with terrorism.

May Allah bless the martyrs. Ameen

, لاوارث مسلمان اور لاوارث اسلام

Allah Kareem musalmau ko apnay hifz o Amman main rakhay insaniyat ko mehfoz rakhay

اللہ اکبر اللہ کی لعنت ان پر جو نماز یوں پر حملہ کرے آمین

😐😐

Allah raham

ALLAH ! Tamam shuhda ki maghfirat farmae. Aameen

Inalellah e wa ina eleh e rajeoon.

Oh 😢

انا لالہ و انا الیہ راجعون

Allah pak inko janat m ala makam ata kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برکینا فاسو: مسجد پر حملہ 16 نمازی جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردوں کیخلاف آپریشن جاری،عرب لیگ کا کارروائی روکنے پر زورbilkul nhn rukna chahiay operarion
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلبکراچی(ویب ڈیسک)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں ریلی نکالنے اور انتخابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پونے ٹیسٹ بھارت کی گرفت میں، جنوبی افریقہ 275 پر آوٹ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلب - ایکسپریس اردوناصر حسین شاہ، سہیل انور سیال، خورشید جونیجو، گھنور اسران، شرجیل میمن اور نثار کھوڑو کو بھی نوٹسز جاری کیا نوٹس ؟ کے مردوں کی سیٹ پر ایک کھسرا کیسے ایم این اے ہے Ye hokomt kry ga chor ki olad امی ی ی ی کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے پر پاکستانی کرکٹر نے عدالت سے رجوع کرلیالاہور(ویب ڈیسک) قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر کرکٹر زاکر خان نے ہائی کورٹ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »