پونے ٹیسٹ بھارت کی گرفت میں، جنوبی افریقہ 275 پر آوٹ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوہلی نے پہلی اننگز میں شان دار بیٹنگ کی تھی : INDvsSA DawnNews

بھارت نے پونے ٹیسٹ میں بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم کو پہلی اننگز میں 275 رنز پر آؤٹ کرکے 326 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

محمد شامی نے بھارت کو تیسرے روز پہلی کامیابی دلائی جس کے بعد تھینیوس برون اور کپتان ڈیوپلیسی نے اسکور کو 53 رنز تک پہنچایا تھا کہ یادیو نے برون کی 30 رنز کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ڈیوپلیسی نے 64 رنز کی اننگز کھیلی لیکن انہیں ایشون نے پویلین کی راہ دکھائی تاہم ورنن فلینڈر نے مہاراج کے ساتھ مل کر اسکور کو 271 رنز تک پہنچایا۔مہاراج جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز تھے جنہوں نے 12 چوکوں کی مدد سے 72 رنز بنائے، آخری آوٹ ہونے والے بلے باز رابادا تھے جو صرف 2 رنز بنا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پونے ٹیسٹ: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کر لیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ سیریز، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن ٹیم کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز پاکستان میں کھیلنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے ایک ہی میچ میں ریکارڈز کا انبار لگا دیا، جان کر آپ بھی بے اختیار داد دینے پر مجبور ہو جائیںپونے (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: ’ماڈل بہو‘ نے خاندان کے چھ افراد کو زہر دے کر مار دیاانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی عدالت میں پہنچنے کے بعد ’ایک ماڈل بہو‘ پر گھر کے چھ افراد کو سائینائڈ سے مارنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ Good work گاٶ موتر پینے والے کم کر دیۓ بیچاری نے She must have been tortured mentally,,, it's sounds like a mental health case
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کے نرخبرائلرگوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ Rates BroilerChicken FarmEggs Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک حملے کے بعد شمالی شام میں شدید لڑائی، متعدد ہلاک، ہزاروں بے گھراستنبول (نیوزڈیسک ) ترکی کی جانب سے شمالی شام کے علاقوں میں کرد علاقوں پر بمباری اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »