اعظم سواتی کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل کیا جارہا ہے: وکیل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے

کوئٹہ: تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے سندھ پولیس کے حوالے کردیا۔دو روز قبل بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

خیال رہے کہ آج بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اعظم سواتی کے خلاف کچلاک، حب، ژوب، سمیت پانچ علاقوں میں ایف آئی آرز درج تھیں اور بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے کوئٹہ لے آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مثالی پروٹوکول ۔مفت سیرو سیاحت ۔

رندا پھر رہا ہے بس سٹائل نیا ہے۔

Koi jaga baki hai janha in k khilaf case nhi ho

Tazleel kr rae ye to..zulm kr rae

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے نے والد کیخلاف درج مقدمات کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لئے سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سری لنکن کرکٹر کےکیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے، اسپتال منتقلچمیکا کرونارتنے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا ویڈیو دیکھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاریبلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری ARYNewsUrdu Balochistan Shame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی: رانا ثنا اللہعمران خان نے شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی: رانا ثنا اللہ PMLN RanaSanaullahPK PTI ImranKhan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ڈیلی میل کے ذریعے وزیر اعظم شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ وزیر داخلہعمران خان نے ڈیلی میل کے ذریعے وزیر اعظم شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ وزیر داخلہ RanaSanaullah PMLNGovt PMShehbazSharif DailyMail ImranKhanPTI RanaSanaullahPK CMShehbaz DailyMail DailyMailUK pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »