عمران خان نے ڈیلی میل کے ذریعے وزیر اعظم شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ وزیر داخلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے ڈیلی میل کے ذریعے وزیر اعظم شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ وزیر داخلہ RanaSanaullah PMLNGovt PMShehbazSharif DailyMail ImranKhanPTI RanaSanaullahPK CMShehbaz DailyMail DailyMailUK pmln_org

رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف جھوٹی خبریں شائع کراتے رہے لیکن خود گھڑیاں چوری کرتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے کہ اس جھوٹ کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں اور عمران خان نے ڈیلی میل کے ذریعے شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ رانا ثنا

اللہ نے کہا کہ جو کہتا تھا ہم کیس دیکھتے ہیں فیس نہیں، اب وہ کسی کو اپنا فیس دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ آئین کے تحت جھوٹا، چور، خائن لیڈر نہیں بن سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ عمران خان کو لیڈر شپ کے عہدے سے ہٹائیں۔ عمران خان نے ڈیلی میل کے ذریعے وزیر اعظم شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی: رانا ثنا اللہعمران خان نے شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی: رانا ثنا اللہ PMLN RanaSanaullahPK PTI ImranKhan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران نے ڈیلی میل کے ذریعے شہبازشریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی، وزیرداخلہاسلام آباد : وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران نے ڈیلی میل کے ذریعے شہبازشریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی جنگ اخبار کی پاکستان کے سب ایڈیشن میں ڈیلی میل کی معافی۔۔ اور لندن والے ایڈیشن میں ایسی کیوئی نیوز نہیں 😅 بناؤ پاکستانی قوم کو بیوقوف 2 ارب بجٹ پاس ہوا ہے میڈیا کیلئے۔ لگے رہو نمک حلال کرتے رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے مریم اورنگزیبڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے مریم اورنگزیب PMLN MarriyumAurangzeb Dailymail PMShehbazSharif MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Marriyum_A Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور پرویز الٰہی کی ملاقات کرائے جانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور  وزیر اعلیٰ پنجاب  چودھری پرویز الٰہی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »