ویڈیو: سری لنکن کرکٹر کےکیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے، اسپتال منتقل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چمیکا کرونارتنے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا ویڈیو دیکھیں:

چمیکا کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا__فوٹو: اسکرین گریب

لنکا پریمیئر لیگ میں سری لنکن آل راؤنڈر چمیکا کرونارتنے نے شاندار کیچ پکڑا لیکن جواب میں اپنے 4 دانت تڑوا بیٹھے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایل پی ایل کی ٹیموں کینڈی فیلکنز اور گال گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ میں کینڈی فیلکنز کی نمائندگی کرنے والے چمیکا کرونارتنے بیٹر کی جانب سے اونچا شاٹ کھیلنے پر ہوا میں جاتی گیند کو پکڑنے کے لیے بھاگے۔

چمیکا کے علاوہ دو مزید فیلڈرز کیچ پکڑنے کے لیے آئے لیکن کرونارتنے نے کیچ کرلیا لیکن ساتھ ہی اپنے چہرہ بھی پکڑ لیا۔ گیند سیدھا آکر چمیکا کے جبڑے پر لگی جس کے باعث کرکٹر کے 4 دانت ٹوٹ گئے، اسٹیڈیم سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں کرکٹر کے منہ سے خون نکلتا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ اس میچ میں کینڈی فیلکنز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن کھلاڑی نے کیچ پکڑ لیا، 4 دانت گنوا دیےگال گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں کینڈی فیلکنز کے چمیکا کرونارتنے کو کیچ پکڑنے کی کوشش مہنگی پڑگئی جس میں کامیاب تو ہوگئے پر بری طرح زخمی ہو کر اپنے 4 دانتوں سے محروم ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کی صحت اب کیسی ہے؟گزشتہ شب لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو سانس کی شکایت، اسپتال میں داخللاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ DailyJang وی آئی پی روم منتقلی ۔۔۔ واہ دو پاکستان جن کی حکومت پنجاب میں ان کے لیے وی آئی پی اور باقی عوام بھیڑیں ۔۔۔ اب پتہ چلا نا کہتے تھے کہ پی ٹی آئی عوامی حکومت ہے یہ تو ھونا ہی تھا.... بلوچستان پوليس کی آمد آمد جو تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر کو شادی کیلئے راضی نہیں کرتاکہیں ہماری جوڑی نہ ٹوٹ جائے: رضوانسوشل میڈیا پر محمد رضوان کی قومی ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے میاں بیوی والا کردار چل رہا ہے کیا؟ چولیں نہ مارو اور بیٹنگ پر توجہ دیں ارے رضو 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانس لینے میں دشواری کے باعث شہباز گل لاہور کے سروسز اسپتال منتقلشہباز گل کو کچھ روز سے کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا، خاندانی ذرائع Mircho 🌶️🌶️ wala danda moo me bhe dala tha keya? 🤣🤣 سنا ہے کہ اس کتے پر مقدمہ درج ہوا ہے ایک جس کی گرفتاری سے بچنے کا بہانہ ہے سب Allah khair
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روہت شرما بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں زخمی ہوکر اسپتال منتقلبھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »