سری لنکن کھلاڑی نے کیچ پکڑ لیا، 4 دانت گنوا دیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ اکثر کھلاڑیوں کے لیے خطرناک بھی ہوجاتا ہے جہاں پلیئرز کو زخم اور تکلیف بھی برداشت کرنی پڑتی ہے۔ DailyJang

غیرملکی میڈیا کے مطابق لیگ کے چوتھے میچ میں اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش کے دوران سری لنکن کھلاڑی کے چہرے پر گیند لگی جس کے فوری بعد ان کے منہ سے خون نکل آیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق اس واقعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ سری لنکن کھلاڑی کے چہرے پر گیند لگنے سے ان کے 4 دانت بھی ٹوٹے۔ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چمیکا کرونا رتنے کی حالت بہتر ہے وہ آئندہ میچز میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے کو ملک چھوڑنے پرمجبور کیاگیا اور باہربھی پیچھا نہیں چھوڑا، ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ میں رو پڑیںچیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ارشد شریف کی والدہ نے کئی لوگوں کے نام دیے ہیں، کیس شروع ہی خرم اور وقار سے ہوتا ہے اندازہ لگائیے نشی کے کتے کتنے بڑے خنزیر ہیں،اب اس بوڑھی ماں کو بھی تباہ کررہے ہیں سوائے جیو کے شاید کوئی رہا ہو جو ارشد شریف کے بیدردی سے قتل ہونے پر رویا نہ ہو۔ ملک سے باھر کس نے بھیجا اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے سب سے پہلے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گروہ نے نوجوان کا سر پتھر سے کچل ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیےگروہ نے نوجوان کا سر پتھر سے کچل ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ میں توسیع، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیالاہور: (دنیا نیوز) حکومت پنجاب نے پنجاب کابینہ میں توسیع کر دی، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاسلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا IHC SulemanShahbaz PMShehbazSharif CourtOrders PMLNGovt SulemanSharif82 CMShehbaz GovtofPakistan Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نےگن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے والا غیرملکی ڈاکوؤں کا گینگ پکڑ لیاوارداتوں کی اطلاع پر سول کپڑوں میں اہلکار مالیاتی اداروں کے باہر کھڑے کر کے ریکی کی گئی، جس کے بعد یہ لوگ پکڑے گئے، گروہ میں تین سگے بھائی جبکہ چوتھا ان کا کزن اور گروہ کا سرغنہ ہے: ڈی ایس پی افتخار رسول باجوہ NawazSharifMNS Are you okay ? غیر ملکی؟ کہاں سے آ گئے ؟ لعنت 🖐🖐 دل کئ اتھا گہرائ سے لعنت ھے PMLN پر 🖐🖐🖐Shame on Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif,Maryam Nawaz,Hamza Shehbaz ,zardari,Fazlu Diesel and all PMLN supporters🖐they have no respect in our hearts and In Sha Allah they will always be disrespected in the Akhirat Amin SumAmin 🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‘پریانکا چوپڑا: ’میں بالی وڈ میں مرد اداکاروں کے مقابلے صرف 10 فیصد پیسے کماتی تھی - BBC News اردواداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے کہا ہے کہ انھیں اپنے 22 سال کے کیریئر میں پہلی بار مرد کوسٹار کے برابر پیسے دیے گئے ہیں۔ منافقت کی انتہا دیکھو ۔۔کالی اور سانولی کا بتانے والی پریانکا چوپڑا خود ' رنگ گورا کرنے والی کریم ' کے اشتہار کر چکی ہے ۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »