اظہر اور عابد علی کی سنچریاں، پاکستان کے 4 وکٹوں پر 268 رنز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اظہر اور عابد علی کی سنچریاں، پاکستان کے 4 وکٹوں پر 268 رنز ARYNewsUrdu PAKvZIM ZIMvPAK

زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان ‏پر 268 رنز بنالیے، اوپنر عابد علی اور اظہر علی نے سنچریاں اسکور کیں۔

سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتدا ‏میں ہی اسے عمران بٹ کی صورت میں نقصان اٹھانا پڑا جو صرف 2 رنز بنا کر چلتے بنے۔ پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد عابد علی اور اظہر علی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو ‏آگے بڑھایا اور دوسری وکٹ پر 236 رنز جوڑ کر مجموعے کو 248 تک پہنچایا۔ ‏

قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف کی جگہ تابش خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ‏ہے، اسی کے ساتھ تابش خان نے اپنا ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا ہے، تابش خان پاکستان کی جانب ‏سے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے 245 ویں کھلاڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

K

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: اظہر اور عابد علی کی سنچریاں، قومی ٹیم نے 4 وکٹوں پر 268 رنز بنا لیےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اظہر علی اور عابد علی کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں پر 268 رنز بنا لیے ہیں۔ ماشاءاللہ ۔ زبردست
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی - ایکسپریس اردوایک صدی میں پہلی باردونوں لیفٹ آرم بولرزکے 5،5شکارکا اعزاز India dy agu taan Bili bnr waindin Allah pak nazry bd sy bchy Ameen cmgrs😍😍😍😍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہفتہ اور اتوار کو اندرون شہر اور بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کھلا رکھنے فیصلہخیبر پختونخوا حکومت نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ہفتہ اور اتوار (8،9 مئی) کو اندرون شہر اور بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کھلا رکھنے فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا کہ امریکا کی سفیر اور نمائندہ برائے تجارت سے ملاقات ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیسلے پاکستان نےCSV(کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو) اور سسٹین ایبلیٹی رپورٹ شائع کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیسلے پاکستان نے حال ہی میں” نیسلے ان سوسائیٹی:کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو (CSV)2020 رپورٹ“ شائع کی ہے۔ نیسلے پاکستان کی طرف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »