شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی -

ہرارے ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ آرم بولرزکے 5،5شکار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔

ہرارے ٹیسٹ میں کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں، ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ آرم بولرزکے 5،5شکار کا موقع بھی اسی میچ میں آیا،شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے حریف ٹیم کی وکٹوں کا برابر بٹوارہ کرتے ہوئے کسی اور کی باری نہیں آنے دی، یوں بائیں ہاتھ کے بولرز نے ایک منفرد ریکارڈ بنا دیا۔

کسی ایک میچ میں 3مختلف بولرز کی 5،5وکٹیں حاصل کرنے کا پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے،اس ریکارڈ میں حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی حصہ دار بنے، مجموعی طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹی بار 3 بولرز نے اس طرح کا مشترکہ کارنامہ سرانجام دیا۔ اس سے قبل برمنگھم ٹیسٹ 1993میں پال رائفل، شین وارن اور ٹم مے نے 5،5شکار کیے تھے،مسلسل 3طویل فارمیٹ کے میچز میں 5،5وکٹیں اڑانے کا اعزاز17سال بعد حسن علی نے حاصل کیا،انھوں نے جنوبی افریقہ سے ہوم سیریز اورپھر زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرے میچ میں بھی 5،5وکٹیں لیں ٕ،اس سے قبل شعیب اختر نے 2004میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak nazry bd sy bchy Ameen cmgrs😍😍😍😍

India dy agu taan Bili bnr waindin

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب نے مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوبے گناہ نمازیوں کو نشانہ بناکر اسرائیل نے ہٹلر کے مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گورنر پنجاب Very sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑے عرب ملک میں عید کے اجتماعات پر پابندی عائد خلاف ورزی پر لاکھوں روپے جرمانے کا اعلاندبئی سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے عید الفطر پر  اجتماعات اور پارٹیز پر پابندی عائد کردی ہے اور اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو  10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عابد علی نے ریکارڈز بک میں کئی کارنامے درج کرالیے - ایکسپریس اردوافریقی سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے ایشیائی کا اعزاز حاصل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماونٹ ایورسٹ سرکر کے تاریخ رقم کر دیپاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔دنیا کی بلند ترین چوٹی  ماونٹ ایورسٹ پر پاکستان کا سبز ہلالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »