اظہر علی کے حوالے سے مصباح کا بڑا اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اظہر علی کے حوالے سے مصباح الحق کا بڑا اعتراف ARYNewsUrdu

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ اظہر علی پر بطور کپتان بہت پریشر تھا، اللہ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے کہ کھلاڑیوں میں اعتماد آگیا۔

نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اللہ کاجتناشکرادا کریں کم ہے کہ کیونکہ بہت مشکل کے بعد ٹیسٹ کرکٹ واپس آئی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے باؤلرز نے بہترین کارکردگی دکھائی، 191رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد باؤلرز اور بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی، جس طرح سے ہم نے میچ میں کم بیک کیا اس سے کھلاڑیوں میں اعتمادآیا ہے۔ہیڈکوچ کا کہنا تھا کہ نوجوان باؤلرز دوسرے تیسرےمیچ سے بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں، نسیم شاہ نےجس طرح سے آج باؤلنگ کی وہ سب نے دیکھی اسی طرح یاسر شاہ جنوبی افریقا، آسٹریلیا میں بھی کھیلا جہاں اسپنرزکیلئےکنڈیشنز مشکل...

چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ہوم سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر پلیئرز کا اعتماد بڑھتا ہے، اظہر علی بطور کپتان بہت پریشر میں تھے مگر اب وہ اس صورتحال سے باہر آرہے ہیں۔on Sunday, December 22, 2019 یاد رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہوا، پاکستان کو فتح حاصل کرنے کے لیے صرف تین وکٹیں درکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔ TheRealPCB Well played TheRealPCB oo damn now he is going to stay in the team the guy is useless TheRealPCB جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے، ماہرین😜🙏😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، اظہر علی اور بابر کی بھی سنچریاں - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عابد علی،کیرئیر کے 2 ٹیسٹ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانیعابد علی،کیرئیر کے 2 ٹیسٹ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: عابد علی اپنی دوسری سنچری کے قریبکراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 95 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عابد علی کیرئیر کے 2 ٹیسٹ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئےعابد علی کیرئیر کے 2 ٹیسٹ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے Pakistan Karachi PAKvsSL Cricket TestSeries AbidAli TheRealPCBMedia OfficialSLC SindhCMHouse ICC AbidAli_Real
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی سنچری، عابد علی پہلے پاکستانی، دنیا کے نویں کھلاڑی بن گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »