اشتعال انگیزی پھیلانے کا الزام، گل بخاری کو نوٹس جاری

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

GulBukhari: گل بخاری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشتگردی وِنگ کا نوٹس

منگل کی شام جاری ہونے والے نوٹس میں ایف آئی اے نے گل بخاری پر بیرون ملک بیٹھ کر اشتعال انگیز پروپیگنڈہ کرنے اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔

ایف آئی اے کی پریس ریلیز کے مطابق ’ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے ایسے ملک دشمن عناصر کے خلاف جو کہ قومی سلامتی اداروں، عدلیہ اور حکومت مخالف اشتعال انگیز پروپیگنڈے میں ملوث ہیں،35 انکوائریاں شروع کی ہیں جس میں سے بیشتر کا تعلق سائبر دہشت گردی سے ہے۔‘ خیال رہے کہ جون 2018 میں گل بخاری کو لاہور میں نامعلوم افراد نے اغوا بھی کیا تھا تاہم چند گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت بتائے کہ اس نے احسان اللہ احسان کے معاملے میں کیا کیا ہے لیکن وہ تو گل بخاری جیسے کارکنوں کو نشانہ بنانے میں مصروف ہے جو پہلے ہی سچ بولنے پر مصیبت کا سامنا کر چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's thinkable

Deploying humour in support of democracy & to unmask the utter absurdity of authoritarian mis-rule masquerading as 'hybrid democracy' in Pakistan must appear terrifying to small men in big offices.

Jaise woh wapas Pakistan ayegi lol.

That's nice that's the real basic it's a real concerning issue's not only just against her but also for many others always involved in negativity only against our forces they'll are not alone they've clear agenda from others only puppet to play a dirty role already just warned.

گڈنیوز

ویسےBBC کی سٹوری میں کسی ایک بھی انسان کے بچے کا ذکر نہیں ہے۔ گل بخاری، محسن داوڑ، احسان اللہ احسان ، وقاص گورایہ، نجم سیٹھی ایک سے بڑھ کے ایک وطن فروش۔ حامد میر، عاصمہ شرازی اور منظور پشتین کا ذکر اگلی قسط میں۔ جاری ہے۔

😂😂😂😂😂 شیم شیم

بلکل درست قدم ہے۔

اس دی ٹبریی ٹائیٹ ہوجائے گی ان شاءاللہ

Plz stop promoting foreign proxies in Pakistan in the name of HR etc. Role of UK shall always be remembered

اب تیرا کیا بنے گا کالیا۔۔۔۔۔۔ بخاری ۔۔۔ بہت بولتی تھی۔۔۔

بلا شبہ ریاست پاکستان کے خلاف ففتھ جنریشن وار فیئر میں دشمنوں کی صفوں میں کھڑے اور ملک میں فتنہ و انتشار پھیلانے والوں کو بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت قرار واقعی سزا دینے کا وقت آچکا ہے. Pakistan RisingPakistanWithPMKhan ImranKhan PakArmy

le aao waha beth kr bakwass krtii hai

گل بخاری نے کوئی بے گناہوں کو قتل تو نہیں کیا کسی کو جبراً گمشدہ تو نہیں کیا عرض پاک کو دشمن کو بیچا تو نہیں ہے بی بی گل بخاری کا جرم اس دیس سے محبت ہے جو بھی اس وطن سے محبت کرتا ہے وہ غداری کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرتا ہے مبارک ہو گل بخاری آپ بھی غدار بن گئی ہیں اللّٰہ سب کو بنائے

احسان اللہ احسان بڑا دہشت ہے یا گل بخاری ان کا سب سے بڑا دشمن وہ ہے جو ان کو محب وطنی کا درس دے ان کے کرتوتوں سے پردہ اٹھائے جو غریب لا چار کو کھانا کھلانے کی بات کرے

بہت خوب ان جیسے دیگر تمام پاکستان پر بھونکنے والے کتوں کو پٹہ ڈال کر واپس لایا جائے اور حساس اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے اور پاکستان کی سلامتی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر عبرت ناک سزا دی جائے

Can any one from BBC, BARK at MI5, 6? Noway, man.

AWGoraya

Ghatya orat

Thu lanti aorat

اسکو واپس آنا چاہییے

She is mentally sick. A sick daughter of retired Maj. Gen.

AWGoraya

تھو اس گ ش پہ

GulBukhari changed her name to IhsanUllahIhsan, do notice now cancel.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائزہ واحد خاتون ہے جس کے ساتھ میں نے فلرٹ نہیں کیا، دانش تیمور - ایکسپریس اردوعائزہ سے بات کرکے احساس ہوا کہ یہ بہت سلجھی ہوئی خاتون ہے، دانش تیمور Right,,,,, Hello Ab wife jo hai. Ab yehi bolo ge. Flirt kia to phasi Phir shadi ki.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سودی نظام کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: امیر جماعت اسلامی سراج الحقکراچی: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے جب تک سودی نظام کا خاتمہ نہیں ہوگا، ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکومت نے اٹھارہ ماہ کے دوران قرضے کی شرح اکتیس ہزار سے بڑھا کر اکتالیس ہزار ارب روپے تک پہنچا دی ہے۔ kahin tm ne haqeqat tv walo ke posts to ni pr li , Jo achank sodi nzaam yad aa gya سراج بھیا، بجا کہاُلیکن ایک پروفیسر خورشید ہی کیوں۔پہلے گورنر سٹیٹ بنک پاکستان نے جب مولانا مودودی سے لوگ ننگے تو کیوں نہ دئے بلکہ کہا کہ ہم اس سودی نظام کا حصہ نہیں بن سکتے۔اب پاس کریں یا برداشت کریں 100% correct.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org pmln_org اللہ تعالیٰ میاں نوازشریف صاحب کو صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین، pmln_org 🙏 یااللہ پاک سوہنے نبی پاک کے صدقے میاں محمد نوازشریف صاحب کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی دینا۔۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »