سودی نظام کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: امیر جماعت اسلامی سراج الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے جب تک سودی نظام کا خاتمہ نہیں ہوگا، ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکومت نے اٹھارہ ماہ کے دوران قرضے کی شرح اکتیس ہزار سے بڑھا کر اکتالیس ہزار ارب روپے تک پہنچا دی ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کراچی کی ایک نجی یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ نااہلی، بد دیانتی اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت دعوؤں کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح وبہبود کے لئے بھی عملی اقدامات کرے۔ انہوں نے وفاقی وزیر شیخ رشید پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے وزیر نے نہ جانے کس خیال میں کہہ دیا کہ ریلوے کو آسمان تک لے جائیں گے، بہتر ہے وہ ٹرین کو صرف ٹریک پر ہی رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

100% correct.

سراج بھیا، بجا کہاُلیکن ایک پروفیسر خورشید ہی کیوں۔پہلے گورنر سٹیٹ بنک پاکستان نے جب مولانا مودودی سے لوگ ننگے تو کیوں نہ دئے بلکہ کہا کہ ہم اس سودی نظام کا حصہ نہیں بن سکتے۔اب پاس کریں یا برداشت کریں

kahin tm ne haqeqat tv walo ke posts to ni pr li , Jo achank sodi nzaam yad aa gya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی ریلیف کیلیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا اور قیمتوں میں کمی کیلیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم اب تک کارکردگی دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آپ حکومت کرنے کا حق کھو چکے ہیں۔ یہی بات تو ہم آپ کو بول رہے ہے آپ کی حکومت نے نا مہنگائی کم کی ہے نا عوام کو کوئی ریلیف دیا ہے اسلئے اب بہتر ہے کے عوام کی جان چھوڑ دو کیونکہ اصل میں آپ لوگوں کو غریب کا احساس نہیں اسلئے زیادہ مہنگائی کی ہے ۔۔۔ لگتا ہے خان صاحب کا یہاں غریب سے مراد جھانگیر ترین ہے ۔کیوں کہ کل ہی دونوں ملے تھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا: ہدایتکارہ سنگیتالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور ہدایتکارہ اور سینئر ترین اداکارہ سنگیتا نے ایک انٹرویو کے دوران ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں، معاون خصوصی - Pakistan - Dawn NewsYe konsa mulk hay bhai 🤔😂🤣 آج سے پہلے تک تو ہندوستان کی منتیں ترلے کئیے جا رہے تھے!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں: رانا ثناء اللہلاہور: (دنیا نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کا مریم نواز کے بغیرعلاج نہ کرانے کا تاثر درست نہیں، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔ Fazool aadmi again using female students Another distraction آ ج ان کو پھر یاد آ گیا بے غیرتی کرنے کو وہ تو جس دن سے رہا ہوا ہے اسی دن سے لال مسجد میں خطبہ دے رہا ہے اور جمعہ پڑھا رہا پھر کتے کہتے ہیں کہ ہمیں قادیانی مت کہو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »