نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org

کے لیے 13 فروری کا وقت لے لیا ہے، اس سے پہلے نواز شریف 2 مرتبہ دل کا آپریشن ملتوی کرا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے لیے 13 فروری کا وقت لے لیا ہے ۔ڈاکٹر عدنان کا کہناہے کہ نواز شریف 2 مرتبہ دل کا آپریشن ملتوی کر ا چکے ہیں۔نواز شریف کے آپریشن کے لیے 30

جنوری اور پھر 6 فروری کا وقت لیا تھا۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے 15 فروری کو پاکستان واپس آنا تھا ،تاہم نواز شریف کے آپریشن کے باعث اب ان کی واپسی موخر ہو گئی ہے۔شہباز شریف اب اپنے بھائی نواز شریف کے آپریشن کے بعد ہی پاکستان واپس آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org 🙏 یااللہ پاک سوہنے نبی پاک کے صدقے میاں محمد نوازشریف صاحب کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی دینا۔۔۔۔۔

pmln_org اللہ تعالیٰ میاں نوازشریف صاحب کو صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سودی نظام کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: امیر جماعت اسلامی سراج الحقکراچی: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے جب تک سودی نظام کا خاتمہ نہیں ہوگا، ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکومت نے اٹھارہ ماہ کے دوران قرضے کی شرح اکتیس ہزار سے بڑھا کر اکتالیس ہزار ارب روپے تک پہنچا دی ہے۔ kahin tm ne haqeqat tv walo ke posts to ni pr li , Jo achank sodi nzaam yad aa gya سراج بھیا، بجا کہاُلیکن ایک پروفیسر خورشید ہی کیوں۔پہلے گورنر سٹیٹ بنک پاکستان نے جب مولانا مودودی سے لوگ ننگے تو کیوں نہ دئے بلکہ کہا کہ ہم اس سودی نظام کا حصہ نہیں بن سکتے۔اب پاس کریں یا برداشت کریں 100% correct.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابوظہبی میں موجود پاکستانی شہری نے بھارتی ورکر کی لاش وطن واپس بھیج کر لوگوں کے دل جیت لیےابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی شہری نے ایک ایسے بھارتی شہری کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Is k hotye hue koi relief nhi mil skta
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »