اس کام کے لئے اپوزیشن انتظار کرے ۔۔۔گورنر پنجاب نے حکومت مخالف جماعتوں کو حیران کن مشورہ دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اپوزیشن کو سیاست کیلئے وقت کے انتظار کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اگر سمجھتی ہے کورونا سے

ہونیوالا نقصان صرف حکومت کیلئے نقصان ہوگا تویہ درست نہیں، اگر خدانخواستہ کورونا بڑ ھے گا تو سب کا نقصان ہی نقصان ہوگا، کورونا کو شکست دیں گے تو حکومت و اپوزیشن سمیت 22کروڑ پاکستانیوں کی جیت ہوگی،جب کورونا بحران سے نکل آئیں گے توپھر سب سیاست کر یں،کورونا کے معاملات پر اپوزیشن مشورہ ضرور دے مگر سیاست نہ کر ے،جب تک عوام گھروں سے نکلتے رہے کورونا مزید پھلتا رہے گا،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا اور کسی کو معاف نہیں کر یں گے۔ گور نر ہاؤس لاہور میں بزنس مین چوہدری ظفر محمود،شبیر حسین...

کو کورونا سے بچانے کیلئے حکومت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں گور نر پنجاب نے اس میں کوئی شک نہیں کہ کورونا پوری دنیا میں تیزی کیساتھ پھیل رہا ہے،اس سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ عوام حکومتی ہدایات پر عمل کر یں، چین کی مثال ہمارے سامنے ہیں جنہوں نے صرف حفاظتی تدابیر پر عمل کر کے کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے،آج چین میں حالات تیزی کیساتھ بہتر ہورہے ہیں، اس لیے پاکستانی عوام کے پاس بھی واحد راستہ حفاظتی تدابیر پر عمل کر نا ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے بھی کئی بار یہ کہہ چکا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ اپوزیشن کے منفی کردار کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھے گی:عثمان بزدارتاریخ اپوزیشن کے منفی کردار کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھے گی:عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Negative Role Opposition CMShehbaz president_pmln pmln_org Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب : کورونا وائرس کے باعث 3 افراد جاں بحق، کیسز 651 ہوگئےپنجاب : کورونا وائرس کے باعث 3 افراد جاں بحق، کیسز 651 ہوگئے Punjab Coronavirus Cases Rise UsmanAKBuzdar Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus StayAtHomeAndStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوریپنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نیازی گٹھ جوڑ ایک بار پھر اپوزیشن لیڈر کے پیچھے پڑ گیا، مسلم لیگ نلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ ایک بار پھر اپوزیشن اور اپوزیشن لیڈر کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ ان کی ترجیح عوام نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر - ایکسپریس اردونئے اوقات کے تحت کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے پر جناب۔ ImranKhanPTI تو کہتے تھے کی لوک ڈاؤن سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »