پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

میڈیکل اسٹورز اور فارمیسی کو نئے اوقات کار کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب۔ فوٹو:فائلایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کردیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز کے نئے اوقات کار مقرر کر دئیے گئے ہیں جن پرعملدرآمد یکم اپریل سے شروع ہوگا۔

نئے اوقات کار کے مطابق جنرل اسٹورز، گروسری اور کریانے کی دکانیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گی، تاہم میڈیکل اسٹورز اور فارمیسی کو نئے اوقات کار کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے اوقات کار کا فیصلہ عوام کی صحت اور زندگی کے تحفظ کے لئے کیا گیا ہے، اور اس کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کرتے رہیں گے-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پر جناب۔ ImranKhanPTI تو کہتے تھے کی لوک ڈاؤن سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکنوCamonShow چیلنج نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردیئےکراچی ( پروموشنل ریلیز) ٹیکنو CamonShow چیلنج نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت اور فالوونگ کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔ اس چیلنج کا آغاز ٹیکنو موبائل کی Brand
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے 27 نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں کورونا وائرس کے 27 نئے کیسز سامنے آگئے SindhGovt CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan CoronaNewCases MuradAliShah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹپیرس : کرونا وائرس نے فرانس میں بھی تباہی مچانا شروع کردی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا سے متاثر چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ Read News France CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، سوات، ملاکنڈ، لوئر دیر،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »