بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں

بھارت میں ہلاک ہونے والے ایک شخص کی میت کو اہل خانہ نے کورونا وائرس کا مشتبہ مریض قرار دیتے ہوئے ہاتھ لگانے سے بھی انکار کردیا جس پر مسلمانوں نے آخری رسومات ادا کیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معروف مصنفہ زینب سکندر نے اپنی ٹویٹ میں ریاست اتر پردیش کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک ہندو کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں تاہم اس موقع پر ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ سمیت کوئی ایک بھی ہندو موجود نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے چھوٹے سے جرثومے نے دنیا کو بیدارکردیا، اللہ سے توبہ کریں:عائشہ سیدراولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سپریم کورٹ نے جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے احکامات معطل کردیے - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ ازخود نوٹس کا اختیار کیسے استعمال کر سکتی ہے، چیف جسٹس گلزار احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی Read News SindhGovt_ coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak plasma_cure patients drshamsi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »