اس نے غصے سے یوں مٹھیاں بھینچیں جیسے سلاخوں کو توڑ کر رکھ دے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : اپٹون سنکلئیر ترجمہ :عمران الحق چوہان   قسط:82 سسکیوں سے سٹینس کا گلا رندھ گیا اور وہ چپ ہوگیا۔  ” ماریا کو کیا ہوا ؟ “

سسکیوں سے سٹینس کا گلا رندھ گیا اور وہ چپ ہوگیا۔” اس کا ہاتھ کٹ گیا تھا ! “ لڑکے نے بتایا، ” اس دفعہ اس کا ہاتھ بہت بری طرح کٹا ہے۔ اب وہ کام نہیں کر سکتی۔ اس کا ہاتھ ہرا ہوتا جا رہا ہے۔ کمپنی کے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے اسے کاٹنا پڑے۔ ماریا بھی ہر وقت روتی رہتی ہے۔ اس کے پیسے تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔ اب گھر کا کرایہ اور سود دینے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔ جلانے کے لیے کوئلے بھی نہیں ہیں اور کھانے کو بھی کچھ نہیں ہے۔ دکان دار کہتا ہے۔۔۔“وہ پھر رک گیا اور رونے لگا۔ ” کہو، کہو !...

” بتاتا ہوں۔۔۔ “ ننھے سٹینس نے سسکیاں لیتے ہوئے کہا، ” سردی بہت ہوگئی ہے۔ پچھلے اتوار دوبارہ بہت برف پڑی تھی اور۔۔۔ اور۔۔۔ میں کام پر بھی نہیں جا سکا۔“ ” خدایا ! “ یورگس نیچی آواز میں چیخا اور بچّے کی طرف ایک قدم بڑھایا۔ ان دونوں میں اس دن سے ایک دوسرے کے خلاف نفرت تھی جب ایک صبح سٹینس نے سردی سے اپنی انگلیاں اکڑ جانے کی شکایت کی تھی اور یورگس نے اس کی پٹائی کر کے اسے کام پر بھیجا تھا۔ ۔ ” بدمعاش کہیں کے۔۔۔ “ وہ چلّایا، ” تم نے صحیح طرح کوشش ہی نہیں کی ہوگی۔ “” میں نے کی تھی۔ “ اس نے ڈر سے سمٹتے ہوئے رو کر کہا۔ ” میں نے سارا دن کوشش کی۔۔۔ دو دن تک۔ الزبیٹا بھی میرے ساتھ تھی۔ اسے بھی کام نہیں ملا۔ اتنی برف تھی کہ ہم سے چلا بھی نہیں جاتا تھا۔...

” اس نے کوشش کی تھی۔“ سٹینس نے اس کی طرف کچھ نہ سمجھ آنے والے انداز میں دیکھا، ” کیا اسے جانا نہیں چاہیے تھا ؟ “ ” میں اس کے ساتھ گیا تھا۔“ سٹینس نے مزید بتا یا، ” لیکن مس ہینڈرسن نے اسے نوکری پر نہیں رکھا۔ کونر نے اسے دیکھا تو گالیاں دینے لگا۔ اسے پٹّیاں بندھی ہوئی تھیں۔۔۔ تم نے اسے کیوں مارا تھا یورگس ؟ “ یورگس سے کوئی جواب نہ بن پڑا، وہ خاموشی سے اسے گھورتا رہا۔ ” اونا اور جگہ بھی کام ڈھونڈنے کی کوشش کرتی رہی، “ لڑکے نے دوبارہ بات شروع کی ” لیکن وہ اتنی کمزور ہے کہ اس سے کام نہیں ہوتا۔ میرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ کو 72 رنز سے شکست، سیریز آسٹریلیا کے ناملاہور: ( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 72 رنز سے شکست دے کر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی بینک؛ کشن گنگا و ریٹلی ہائیڈرو منصوبوں پر پاکستانی اعتراض سماعت کیلیے منظور - ایکسپریس اردوعالمی بینک؛ کشن گنگا و ریٹلی ہائیڈرو منصوبوں پر پاکستانی اعتراض سماعت کیلیے منظور - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم بھی نہیں چاہتے پاکستان دیوالیہ ہوجائے، شوکت ترین - ایکسپریس اردواسحاق ڈار کا دعوی تھا کہ ڈالر 200 سے نیچے لاؤں گا لیکن نہیں آیا، آئی ایم ایف نے اس حکومت سے بات چیت بند کردی بکواس بند کرو... تم نے تو IMF کے ٹائم جو کہا وہ سب کچھ سن لیا ہے.. چل جھوٹے Apny to default krnay k liyai planning ki the q jhoot boltay ho . Silk bank chala nahi sakay mukk ki economy kya chalao gay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچوں کے سامنے ماں کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکماسلام آباد : عدالت نے بچوں کے سامنے ماں کو گلہ کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزا موت کا حکم دے دیا۔............ اور ٹی وی کیمروں کے سامنے 14 لوگوں کو قتل کرنے کی سزا، اعلیٰ حکومتی عہدہ؟ بہت ہی اعلی فیصلہ ہوا ہے اگر یہ ملک دشمن حکومت کے حق میں بھی ایسا ہی فیصلہ ہو تو عوام کا اعتماد عدالتوں پر بحال ہو سکے گا امپورٹڈ_فیصلے_نامنظور نكلو_پاكستان_كى_خاطر عمران_تیرےجانثار_بےشمار عمران_خان_سچا_ایماندار_لیڈر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبروں پر معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دیاس سے قبل بھارتی کرکٹر سے متعلق خبریں زیر گردش تھیں کہ وہ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو ڈیٹ کر رہے ہیں قاید اعظم کی امی کے ساتھ کس کا معاشقہ تھا اتنی بڑی خبر دینے پر جیو پر لعنت واہ اتنی اہم معلومات فراہم پر کرنے پر جیو نیوز کو ایک چھوٹا سا گلدستہ لعنتوں کا قبول فرمائیں۔ لعنت لعنت لعنت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »