اس نے ہاتھوں میں چہرہ چھپا لیا اور سسکیاں لے کر رونے لگا آنکھوں میں آنسو بھی نہیں بچے تھے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس نے ہاتھوں میں چہرہ چھپا لیا اور سسکیاں لے کر رونے لگا، آنکھوں میں آنسو بھی نہیں بچے تھے

اس نے ہاتھوں میں چہرہ چھپا لیا اور سسکیاں لے کر رونے لگا، آنکھوں میں آنسو ...” انھوں نے میرے گھر والوں کے ساتھ کیا کِیا؟ “ وہ دیوانوں کی طرح چیخا۔

وہ بڑی مشکل سے اسے سمجھا پائی کہ وہ اس کے گھر والوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔ یورگس اس قدر گھبرایا ہوا تھا کہ اسے بات سمجھ نہیں آرہی تھی۔ اسے یوں محسوس ہورہا تھا جیسے اس کا خاندان صفحۂ ہستی سے مٹا دیا گیا ہو۔ جیسے وہ سب کسی خواب کے لوگ تھے جن کا دنیا میں کوئی وجود نہیں تھا۔ پھر اچانک اسے بوڑھی پڑوسن کا خیال آیا۔ وہ پلٹا اور اس کی طرف دوڑا۔

بوڑھی دادی نے خود دروازہ کھولا۔ یورگس کو دیکھ کر اس کی چیخ نکل گئی اور وہ کانپنے لگی۔ ہاں، ہاں وہ اسے بتا سکتی تھی۔ گھر والے جا چکے تھے۔ وہ کرایہ ادا نہ کر سکے اور مالکوں نے انھیں نکال باہر برف میں کھڑا کیا۔ اگلے ہفتے گھر کو دوبارہ رنگ کروا کر پھر بیچ دیا گیا۔ اسے یہ تو نہیں پتا تھا کہ اب وہ کیسے ہیں البتہ یہ ضرور علم تھا کہ وہ آنئیل کے پاس گئے تھے، جہاں وہ یارڈز میں آنے کے بعد پہلی بار ٹھہرے تھے۔ کیا یورگس اندر آکر آرام کرنا چاہے گا ؟ بہت برا ہوا۔۔۔ کاش وہ جیل نہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذہن پر چھائے اندیشوں اور دکھوں نے اس کے جسم کو کھوکھلا کر دیا تھامصنف : اپٹون سنکلئیر ترجمہ :عمران الحق چوہان   قسط:84 جیل میں اسے پیٹ بھر کھانا ملتا رہا تھا اور کام بھی باہر کی نسبت سخت نہیں تھا پھر بھی اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نسوانی حسن میں اضافے کیلئے سرجری غلط ہوگئی ماڈل کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک ماڈل نے نسوانی حسن میں اضافے کے لیے سرجری کرائی مگرپروسیجر غلط ہونے سے نتیجہ ایسا خوفناک نکلا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: رونالڈو نے ایک اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاکرسٹیانو رونالڈو نے 2006 میں پہلا ورلڈکپ گول کیا جس کے بعد انہوں نے 2010، 2014 ،2018 اور اب 2022 کے ورلڈکپ میں بھی گول اسکور کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، خاتون سمیت تین انسانی اسمگلرز گرفتاررفتار انسانی اسمگلرز میں اجمل، مجاہد رمضان اور آسیہ سعید شامل ہیں، ملزمان نے سادہ لوح افراد کو بیرون ممالک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے تھے: ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم نے ویڈیو بیان جاری کر دیابیان میں ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے جان بوجھ کر پولیس اہلکار کو قتل نہیں کیا بلکہ اپنی جان بچانے کیلئے گولی چلائی صحیح کیا جوان تم نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »